ایک غلام کا گورے آقا کو خط اور ہمارے کالے حاکم
- تحریر خالد مسعود خان
- 08/16/2023 1:31 PM
ایک دوست نے پوچھا کہ آپ کالم لکھتے ہیں، کیا اس کا کسی پر اثر بھی ہوتا ہے یا بس یونہی ہوا میں تیر چلانے والا معاملہ ہے؟ میں نے اس دوست کو کہا کہ آپ کے سوال کا ایک سطری جواب تو یہ ہے کہ ہمارا کام بس لکھنا ہی ہے۔ ہمیں اس سے کیا کہ کسی پر اثر ہوتا ہے یا نہیں۔ وہ دوست کٹھ حجتی پر اُتر � [..]مزید پڑھیں