خوشگوار سعادت
- تحریر خالد مسعود خان
- 12/01/2022 1:44 PM
کسی شاگرد کیلئے یقینا یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اس کی کسی کتاب، تحریر یا تصنیف کی پذیرائی اس کے اساتذہ کریں مگر کسی شاگرد کیلئے تو یہ ایک ناقابلِ فراموش اعزاز کی بات ہے کہ وہ اپنے استاد کی کسی تحریر یا تصنیف کی رونمائی کرے۔ میں بلاشبہ ایک نہایت ہی خوش قسمت شاگرد ہوں جسے اپنے ای [..]مزید پڑھیں