خالد مسعود خان

  • این اے 157اور الیکشن کا التوا

    الیکشن کمیشن نے ملک میں سیلاب کی بدترین صورتحال کے پیش نظر تمام ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ اس التوا کی زد میں آ کر ملتان کے حلقہ این اے 157میں آج کے روز (مورخہ 11ستمبر) ہونے والا ضمنی الیکشن بھی ملتوی ہو گیا ہے۔  یہ سیٹ شاہ محمود قریشی کے فرزند ارجمند زین قریشی کے مستعفی [..]مزید پڑھیں

  • ہم عاجز تو صرف دعا ہی کر سکتے ہیں

    سیلاب کا پانی تو خیر سے اُتر ہی جائے گا مگر اس کے نتیجے میں جو تباہی و بربادی ہوئی ہے اس کے اثرات برسوں تک سیلاب زدگان کیلئے انفرادی طور پر اور ملک کیلئے اجتماعی طور پر تباہ کن ثابت ہوں گے۔ متاثرین کے گھر بار، مویشی اور فصلیں اس سیلابِ بلا کے نتیجے میں مکمل طور پر ختم ہو گئی ہیں [..]مزید پڑھیں

  • تباہی ایک دن میں نہیں آتی

    مناسب بات تو یہی ہے کہ اگر کوئی بندہ مصیبت کا شکار ہو یا مشکل میں پھنسا ہو تو اس پر طعنہ زنی کرنے کے بجائے اسے اس وقت مصیبت سے نکالنا اور اس کی مشکل کا کوئی حل تلاش کرنا چاہیے۔ لیکن اگر معاملہ کسی ایسی مشکل یا مصیبت سے جڑا ہوا ہو جو خود کی پیدا کردہ ہو تو آئندہ کے لیے اس کا حل نک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست کرنے کیلئے بہت وقت پڑا ہے

    آدھے سے زیادہ ملک کے اس وقت تاریخ کے بدترین سیلابی ریلوں کے باعث تباہی سے دوچار ہیں۔ اس وقت سندھ، بلوچستان، پنجاب کا جنوبی حصہ اور شمالی علاقہ جات ایک ایسے انسانی المیے سے گزر رہا ہیں کہ اس نے 2010 کے سیلاب سے بھی بڑھ کر تباہی کی ہے۔  لیکن اس افسوسناک صورتحال میں زیادہ افسوس � [..]مزید پڑھیں

  • ہور چوپو گنے

    میری تازہ ترین معلومات کا ذریعہ دوست ہیں مگر یہ راوی ثقہ بااعتبار اور باخبر ہیں۔ سو ان کی روایت سے نتائج اخذ کرنے میں نہ کوئی حرج ہے اور نہ ہی کوئی قباحت۔ مزید یہ کہ اس تازہ ترین صورتحال کے پس منظر میں بہت سی چیزوں سے میں خود بھی اچھی طرح آگاہ ہوں۔ مسلم لیگ (ن) کے ایک پہلی صف کے ر� [..]مزید پڑھیں

  • یہ موروثی سیاست کیا ہوتی ہے؟

    ملتان کے مقدر میں اب بھی وہی کچھ ہے جو آج سے ایک سو پینسٹھ سال پہلے تھا۔ صرف طریقہ کار تبدیل ہو گیا ہے اور کرسی نشینی کی جگہ وزارتوں نے لے لی ہے۔ جو دو خاندان 1857 کی جنگِ آزادی کے بعد انگریز سرکار کی اشیرباد سے دربار میں کرسی نشین تھے پاکستان بننے کے بعد اسمبلیوں میں کرسی نشین [..]مزید پڑھیں

  • معیشت بیٹھ گئی تو حکومت کہاں کھڑی رہ سکے گی؟

    میرے اس دوست کا تعلق اس دانشور گروپ سے نہیں ہے جو گزشتہ تین چار عشروں سے مسلسل یہ پیشین گوئی کر رہے ہیں کہ بس پاکستان ایک دو سال میں (نعوذ باللہ) ختم ہو رہا ہے۔ دیوالیہ ہو رہا ہے یا اس کا جغرافیہ عنقریب تبدیل ہو رہا ہے۔ میرا یہ دوست اس معاملے میں کافی رجائی ہے اور ہمیشہ مثبت سوچ � [..]مزید پڑھیں

  • میرٹ گرتے گرتے کہاں پہنچ گیا ہے

    سچ پوچھیں تو سیاسی گفتگو کے سلسلے میں معاملہ اب کوفت، بیزاری، تنگی اور الجھن سے آگے نکل گیا ہے۔ اب تو بعض اوقات سیاسی گفتگو کرنے والے سے باقاعدہ لڑ پڑنے کو دل کرتا ہے۔ معاشرے میں سیاسی اختلاف نے نفرت کی خلیج کی صورت اخیتار کر لی ہے اور یہ خلیج روز بروز وسیع ہوتی جا رہی ہے۔ میو [..]مزید پڑھیں

  • دلہن ایک رات کی

    برادر بزرگ اُس وقت صرف سوالات کرنے کے موڈ میں تھا۔ پوچھنے لگا: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ کیسا تھا؟ میں نے کہا: بالکل ویسا جیسا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا تھا۔ مطلب؟ برادر بزرگ نے استفہامیہ انداز میں سوال کیا۔ مطلب یہ کہ وہ فیصلہ بھی غیرآئینی اور غلط تھا اور ی� [..]مزید پڑھیں

  • سلیکٹڈ والے بیانیے کی تدفین

    اندازوں کی دو اقسام ہیں: جانبدار اندازہ اور نسبتاً غیر جانبدار اندازہ۔ رہ گئی بات مکمل غیر جانبدار اندازے کی تو وہ فی الحال دنیا میں شاید ہی کہیں لگایا جاتا ہو۔ ایسی صورت میں نسبتاً غیر جانبدار اندازوں پر ہی بھروسا کرنا پڑتا ہے۔ جانبدار اندازے وہ ہوتے ہیں جوعموماً جلسوں میں [..]مزید پڑھیں