پرندے، جانور، شکار اور سپر ٹسکر ہاتھی
- تحریر خالد مسعود خان
- 07/18/2026 4:21 PM
آپ اسے ’چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نہ جائے‘ سمجھ لیں یا تھوڑے مہذب الفاظ میں پنجابی کی اس کہاوت سے تعبیر کر لیں کہ عادتیں سروں کے ساتھ جاتی ہیں یعنی عادتیں زندگی بھر انسان کے ساتھ رہتی ہیں اور مرنے پر ہی ختم ہوتی ہیں۔ حالانکہ یہ مسافر شکار سے تقریباً ریٹائر ہو چ� [..]مزید پڑھیں