حیرانی اور پریشانی کے درمیان
- تحریر خالد مسعود خان
- 06/20/2026 2:13 PM
میں جب نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ سے باہر آیا تو ہمدمِ دیرینہ جمع برادرِ خورد ندیم سعید میرا منتظر تھا۔ ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے ندیم سعید نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز ایک انگریزی اخبار سے کیا۔ اس کی پہلی جاب ملتان میں تھی۔ چند سال اس انگریزی اخبار کے سا� [..]مزید پڑھیں