خالد مسعود خان

  • اب ہمیں ہنسی نہیں رونا آتا ہے!

    مجھے پنجاب کے دیگر شہروں کے بارے میں تو پکا پتا نہیں لیکن ملتان کی حد تک میں اپنے بہترین علم کے مطابق پورے تیقّن سے کہہ سکتا ہوں کہ مدینۃ الاولیا میں غائبانہ افتتاحوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب ایسے ایسے پروجیکٹس کا افتتاح کر رہی ہیں جن کو دیکھنا تو کجا ان کے بارے [..]مزید پڑھیں

  • مرنے چلے تو سطوتِ قاتل کا خوف کیا

    خیال بڑی مزیدار چیز ہے۔ یہ کسی بھی وقت کہیں بھی اور کسی بھی چیز کے متعلق آ سکتا ہے۔ خیال میں آسانی یہ ہے کہ اس سے رجوع بھی کیا جا سکتا ہے اور اس سے دستبردار بھی ہوا جا سکتا ہے۔ خیال کوئی ایسی ناقابلِ تنسیخ شے نہیں کر اس پر بلاوجہ جم کر کھڑا ہوا جائے۔ سمجھدار لوگ اپنے خیالات کو [..]مزید پڑھیں

  • بے برکتی اور جہانگیر مخلص کا مکالمہ

    اللہ تعالیٰ کی نعمتوں سے مالا مال اس ملک میں ہر طرف پھیلی ہوئی بے برکتی کا ذمہ دار میں حکمرانوں کو ٹھہرانے کے بجائے یہ کہوں گا کہ یہ ہماری شامتِ اعمال ہے کہ ہم پر اس طرح کے حکمران مسلط کر دیے گئے کہ برکت نامی شے اس ملک سے کوچ کر گئی ہے۔  اس ملک کی اشرافیہ عوام کی جیب کاٹ کر اپنی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم اور ہمارا کاسۂ گدائی

    گداگری کی بھی عجب مصیبتیں ہیں،جیسے جیسے گداگر کا سوشل سٹیٹس بلند ہوتا جاتا ہے اس کی مجبوریوں میں بھی اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ گلی محلے میں، سڑک پر، کسی چوک یا کسی مارکیٹ میں کھڑا ہوا گداگر آپ سے خیرات مانگتا ہے۔ اگر آپ اسے خیرات دینے سے انکار کر دیں تو یہ اس کی صوابدید ہے کہ وہ خو [..]مزید پڑھیں

  • تیل کی قیمتیں اور الّو کی خریدوفروخت

    ایک زمانہ تھا برادرم طارق حسن کو کپڑوں کی خریداری کا بہت شوق تھا اور صرف کپڑوں پر ہی کیا موقوف برادرم کو دیوانگی کی حد تک خریداری کا شوق تھا۔ بس خریداری کا کوئی بہانہ بناتے اور چل پڑتے۔ جیب میں جب بھی تھوڑے سے پیسے فالتو ہوتے اُن کا دل خریداری کیلئے مچل پڑتا ۔ تاہم اس خریداری م� [..]مزید پڑھیں

  • بیس جہاز اور کالم نگار کی اوقات

    اگر پاکستان میں نائن الیون جیسا دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش آتا اور کوئی جہاز کسی بلند و بالا عمارت سے ٹکرا دیا جاتا تو پاکستان کی حکومت نے اس سلسلے میں کیا حفاظتی قدم اٹھانا تھا؟ میں نے یہ سوال حسبِ معمول اپنے سیاسی اور سماجی مرشد شاہ جی سے کیا۔ شاہ جی مسکرائے، ان کا مسکرانا [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی اختلافات اور وطن سے محبت

    پاکستان کی سیاست میں تحمل،برداشت، بردباری اور سنجیدگی بتدریج ختم ہوتی جا رہی ہےبلکہ سچ پوچھیں تو ختم ہو چکی ہے۔ یہ سلسلہ آج سے نہیں عشروں پہلے شروع ہوا تھا۔ مخالفین کے نام چوہے، آلو اور ڈبل بیرل خان وغیرہ رکھنے کی ابتدا ذوالفقار علی بھٹو نے کی تھی۔  یہ سلسلہ کم ہونے کے بج [..]مزید پڑھیں

  • انڈہ پہلے یا مرغی ؟

    عالم یہ ہے کہ موٹر وے اور گاؤں دیہات کی رابطہ سڑکوں کی مرمت کا معاملہ ایک ہی لاٹھی سے ہانکا جا رہا ہے۔ اس طرح کا ٹرخانے والا مرمتی کام تو ملتان کے سڑکوں پر پڑنے والے گڑھوں اور کھڈوں کو پُر کرنے کیلئے نہیں جاتا جس طرح کی ٹرخاؤ مرمت سے موٹر وے کو بھگتایا جا رہا ہے۔ ملتان سے اسلا [..]مزید پڑھیں

  • سوال جو ناگفتہ رہ گئے

    سفر اور میرا چولی دامن کا ساتھ ہے اور میری یادداشت کے مطابق میں اور سفر تب سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے۔ گھر کا سب سے چھوٹا بچہ ہونے کے ناتے لاڈلا تو تھا ہی لیکن میں نے اس کا یہ استعمال کیا کہ ابا جی لائبریری کی کتب کی خرید یا کسی اور کام کے سلسلے میں ملتان [..]مزید پڑھیں

  • ادھر روز نیا کٹا کھل جاتا ہے!

    ایک طرف ملک میں بچت، کفایت شعاری اور قربانی کا چرچا ہے، دوسری طرف فضول خرچی، عیاشی اور اسراف کا روز کوئی نیا کٹا کھل جاتا ہے۔ بندے کو سمجھ نہیں آتی کہ اس ممکت خداداد میں ہو کیا رہا ہے۔ ابھی گلف سٹریم جہاز والے معاملے کی گرد بیٹھنے نہیں پائی تھی کہ ہمارے گرائیں اور شہردار چیئر [..]مزید پڑھیں