خدا کے واسطے آپ تنخواہ لینی شروع کر دیں
- تحریر خالد مسعود خان
- 03/14/2026 3:11 PM
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے کے بعد پیدا ہونے والی مجموعی صورتحال اور خاص طور پر تیل کی عالمی منڈی میں پیدا ہونے والی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جہاں سرکار نے تیل کی تمام مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرکے عوام کا تیل نکال کر اپنے اقتدار کی لگژری گاڑی میں ڈالنے کا ب [..]مزید پڑھیں