خالد مسعود خان

  • پانی ہمیشہ نشیب کی جانب بہتا ہے

    مختلف ہائیکورٹس کے ججز کے تبادلوں کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے فرمایا کہ ججز تبادلوں پر صدر، وزیراعظم اورچیف جسٹس آف پاکستان سے مشاورت ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب اور اسلام آباد میں  ’اچھے ججز‘ ہیں۔ سندھ اور کے پی کا بھی مساوی حق ہے۔ معاملا� [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم بغیر تربیت بیکار ہے

    بڑے کام تو ہماری حکومتوں کے بس کی بات نہیں لیکن اب اسے ڈھٹائی کہیں یا اپنے بارے میں کوئی غلط فہمی سمجھ لیں کہ یہ عاجز کبھی کبھی اپنی اوقات سے بڑی باتوں کے بارے میں سوچتا ہے اور پھر لکھ بھی دیتا ہے۔ حالانکہ عالم یہ ہے کہ بڑی باتیں اور بڑے کام تو رہے ایک طرف ادھر تو چھوٹی چھوٹی باتو� [..]مزید پڑھیں

  • بلی کے گلے میں گھنٹی والا معاملہ

    اس ملک کو بنے آٹھ عشرے اور اس عاجز کو اس ملک کی سیاست کو دیکھتے اور سمجھنے کی کوشش کرتے پانچ عشرے ہونے والے ہیں۔ ملکی سیاست کو پچاس سال دیکھنے کے بعد یہ دعویٰ تو رہا ایک طرف کہ میں اس ملک کی سیاست کو سمجھتا ہوں، اس بارے میں گمان کرنا بھی خام خیالی کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ کیوں کہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • واجب الاحترام ضمیر کا سونا اور جاگنا

    جب پارلیمنٹ میں آئینی ترمیمات اور بل بغیر سوچے‘ بغیر سمجھے‘ بغیر پڑھے اور بغیر بحث کیے حکمرانوں کے وقتی اور ذاتی مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے پاس کیے جائیں گے تو تھوڑا عرصہ بعد ہی ان کی خرابیاں نکلنا شروع ہو جائیں گی۔  ذاتی مفادات پر مبنی ایسے افراتفری والے کاموں کے نت [..]مزید پڑھیں

  • میرے خیال کا بے قابو گھوڑا

    پی آئی اے کو مزید حکومتِ پاکستان کی ملکیت میں رکھنا ایسا ہی تھا جیسا کسی پھنڈر بھینس کو دروازے پر باندھے رکھنا۔ ایسی بھینس جو نہ صرف دودھ دینے اور بچے پیدا کرنے سے فارغ ہو چکی ہو بلکہ روزانہ دو من چارہ بھی کھاتی ہو۔  آپ نے اس کے چارے کی مد میں مارکیٹ کے ڈیڑھ دو لاکھ روپے بھی [..]مزید پڑھیں

  • بس ایک جواب کا سوال ہے بابا!

    اس ملک میں ویسے تو ہر کام پر ہی اعتراض ہوتا ہے لیکن جہاں معاملہ پیسوں کا آن پڑے وہاں تو ایسی دھما چوکڑی مچتی ہے کہ اللہ کی پناہ۔ تاہم تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ اس ملک میں پیسے سے متعلق جتنے کام بھی ہوتے ہیں وہ ہیر پھیر اور گڑ بڑ گھوٹالے سے بھرپور ہوتے ہیں۔  نجکاری ایک ایسا موض� [..]مزید پڑھیں

  • آج کا کالم بے نام سہی

    جسٹس غلام صفدر شاہ کی جعلی ڈگری کے پینتالیس سال بعد ایک اور جج کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر رخصتی سے معلوم ہوا کہ مملکت خداداد پاکستان نااہلی اور قابلیت، نالائقی وہوشیاری، حماقت وچالاکی، کاہلی وپھرتی اور بیوقوفی وعقلمندی کا ایسا حسین امتزاج ہے جو کہیں اور دیکھنے میں نہیں آ سکتا۔ [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمنٹ بہرحال سپریم ہے!

    ایمانداری کی بات ہے کہ اگر میرے پاس اپنی زکوٰۃ،خیرات اور صدقات کی مانند ٹیکس کے طور پر سرکار کو ادا کی گئی اپنی رقم کو اپنی مرضی سے تقسیم کرنے کا مکمل طور پر نہ سہی، صرف ایک مد میں خرچ کرنے سے روکنے کا اختیار ہوتا تو میں اپنے ٹیکس ریٹرن کے گوشوارے میں لکھ دیتا کہ سرکار میری ٹیکس ک [..]مزید پڑھیں

  • قومی پاسپورٹ کی عزت و آبرو کیلئے

    اخبار پڑھنے کی عادت شاید باقی بچ جانے والی عادتوں میں سب سے پرانی ہے۔ گھر میں آنےوالے اخبارات سے بچپن میں ہی اچھے تعلقات استوار ہو گئے۔ پہلے پہل اخبار کے بچوں کے ایڈیشن میں چھپنے والی چھوٹی چھوٹی کہانیوں اور کراچی سے چھپ کر دوپہر کو ملتان پہنچنے والے ایک قومی اخبار میں ٹارزن ک [..]مزید پڑھیں

  • ایک مسکراتا ہوا چہرہ جو اَب ہم میں نہیں

    میں امریکہ کی سب سے چھوٹی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے صدر مقام پراویڈنس میں ہوں۔ آپ لوگوں کی آسانی کیلئے اتنا بتانا ہی کافی ہے کہ میں فی الوقت دنیا کے مہربان ترین آنجہانی جج فرینک کیپریو کے شہر میں ہوں۔ فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو چکا لیکن ایسے لوگ تادیر دلوں میں قیام کرتے [..]مزید پڑھیں