رضی الدین رضی کی نئی کتاب: رفتگانِ ملتان ، زندگی موت اور محبت کی کہانیاں
- تحریر صائمہ نورین بخاری
- 03/11/2026 1:08 PM
رضی الدین رضی ایک ممتاز اردو شاعر ادیب اور صحافی ہیں جن کی شاعری میں مزاحمت، جذباتی گہرائی اور سماجی شعور کی پختگی نمایاں ہے۔ نثر نگاری میں طنز ، کاٹ ، موضوعات کا چناؤ اور منفرد برتاؤ عیاں ہے۔ رفتگانِ ملتان کی کہانیوں کے تیسرے ایڈیشن کی اشاعت سے وا ضح ہے کہ یہ محض ایک کتاب کا � [..]مزید پڑھیں