سعادت بلوچ کے جرائم کی کہانی، مستو پہلوان کی زبانی
- تحریر بابر چوہدری
- 03/10/2021 5:11 PM
- 36330
ملتان میں حرم گیٹ کے عین سامنےوالا قدیم علاقہ اندرون شہر جیسا ہے۔ اس سڑک کے بائیں جانب کے علاقے کو بازارحسن یا چکلہ بھی کہتے ہیں۔ ایک روز میں اِسی سڑک پر تھوڑا آگے چلا گیا، ایک جانی پہچانی جگہ معلوم پڑی تنگ و تاریک گلیاں ، کسی کسی جگہ پر چھوٹے چھوٹے کوچے۔ چلتے چلتے روڈ کراس کی [..]مزید پڑھیں