پیمرا : گلے ملنا اپنی روایت نہیں ہے، گلے کاٹنے کی بات اور ہے
- تحریر فرنود عالم
- 11/02/2021 8:48 PM
- 7260
پیمرا نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے کہ آئندہ ہمارے ڈراموں میں میاں بیوی کے کردار گلے نہیں ملیں گے۔ پیمرا نے ترکی کی سیریز ”ارطغرل غازی“ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس طرح کے پلٹ جھپٹ اور پاکیزہ ڈرامے بنانے چاہئیں۔ لگتا یہ ہے کہ پوری قوم کو ارطغرل غازی پر لگا کر ہمارے حکام خ [..]مزید پڑھیں