نظام کا بوجھ اور پاکستانی ’اطلس‘
- تحریر اویس توحید
- 08/04/2026 2:12 PM
پاکستان کے ’ہائبرڈ نظام‘ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کا شمار طاقتور شخصیات میں ہوتا ہے۔ ایک ایسا نظام جس کی مشترکہ لگام اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی قیادت کے ہاتھوں میں ہے۔ ایک اہم ترین عہدہ وفاقی وزیر داخلہ یعنی ملک کی داخلی سکیورٹی کے نگہبان کا اور دوسرا عہدہ اہم ترین کھیل ک� [..]مزید پڑھیں