خیبر پختونخوا: دہشت گردی کی تلخ تاریخ اور گورنر راج
- تحریر اویس توحید
- 10/19/2026 5:08 PM
سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کے دور کا قصہ ہے۔ میں ان دنوں پشاور میں اپنی فیملی کے ساتھ رہ رہا تھا۔ امریکی صدر بش کی دھمکی کے بعد جنرل مشرف امریکہ کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف مہم میں ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کر چکے تھے۔ ان کے دور کو بوگس ریفرنڈم اور پھر انتخابات میں ’کنگ [..]مزید پڑھیں