اب میں بدنام کراچی ہوں
- تحریر امر جلیل
- 09/29/2026 3:46 PM
آج میں آپ کو جھوٹ پر منحصر قصہ سناؤں گا، میں نہیں جانتا یہ حقیقت میں نے واضح کیوں کردی ہے۔ آج تک میں نے جتنی بھی کہانیاں آپ کو سنائی ہیں وہ جھوٹ پر مبنی تھیں اور جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ سچ لکھنے اور سچ بولنے سے میرا دور، دور کا واسطہ نہیں ہے۔ میں سچ نہ لکھ سکتا ہ� [..]مزید پڑھیں