امر جلیل

  • خدا کا دیا سب کچھ ہے ہمارے پاس

    میں آپ کو کئی مرتبہ بتاتا رہا ہوں، بار بار بتاتا رہا ہوں۔ اب پھر سے بتاتے ہوئے مجھے جھجک محسوس ہورہی ہے۔ ہچکچاہٹ ہورہی ہے۔ الجھن سی ہورہی ہے۔ مجھے یقین نہیں آرہا کہ آپ اتنی چھوٹی سی بات کیسے بھول سکتے ہیں۔ کرم ہے، کرم کرنے والے کا کہ ہم ہر نوعیت کے معاملات میں خود کفیل [..]مزید پڑھیں

  • ہم خود کفیل ہیں

    خدا کے فضل وکرم سے ہم بےشمار شناختوں میں خود کفیل ہیں۔ لاتعداد اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کا ہمارے یہاں جال بچھاہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری مملکت میں ہر ایرا غیرا نتھو خیرا پڑھا لکھا ہے۔ مملکت خداداد کے مرد عورتیں، بچے بوڑھے فرفر انگریزی بولتے ہیں۔ اپنی دیسی زبانیں بھول چک� [..]مزید پڑھیں

  • لوگ کیا کہتے ہیں

    اسسٹنٹ نیوز ایڈیٹر نے مجھے بلایا اور کہا، بجو باورا بجٹ اسپیچ سننے کے بعد بے ہوش ہوگیا ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ بجو باورا بہت لمبے عرصہ تک بے ہوش رہے گا۔ اس کی جگہ تم جاکر بجٹ کے بارے میں لوگوں کی آرا  لے آؤ۔ لوگوں سے پوچھو کہ بجٹ کے بارے میں وہ کیا کہتے ہیں۔ میں نے موٹے اسسٹ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آپ کیا کھرچ رہے ہیں

    آپ سے میں بعد میں پوچھوں گا کہ اس وقت آپ کیا کھرچ رہے ہیں۔ نہ جانے مجھے کیوں یقین ہے کہ آپ کا تعلق بھی میری طرح بہت بڑی کھاتی پیتی قوم سے ہے۔ مجھے قوم کا مفہوم بتانے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ عاقل بالغ اور خیر سے سیانے ہیں۔ آئی ایم ایف جیسے اداروں کو کھڈے لائن لگانے میں [..]مزید پڑھیں

  • برٹش انڈیا کی باتیں

    لفظ معاشرہ بہت پرانا قدیم لفظ ہے ۔ آپ نے لفظ معاشرہ سن رکھا ہے جب تک ہم زندہ ہیں لفظ معاشرہ سنتے رہیں گے۔ ہمارے مرجانے کے بعد لفظ معاشرہ فنا نہیں ہوتا ہماری جگہ کوئی اور اشخاص یا ایک شخص لے لیتا ہے ۔ کسی کے جانے اور کسی کے آنے سے معاشرے کی کارکردگی میں نمایاں فرق دکھائی نہیں دیت [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ سے کھلواڑ

    ہم سب اکثر بھول جاتے ہیں کہ ہم سب اپنی اپنی پابندیاں اور حد بندیاں لےکر پیدا ہوتے ہیں۔ جو لوگ اپنی حدود سے واقف ہوتے ہیں، اپنی اپنی حدود سے آگاہ ہوتے ہیں وہ لوگ اپنی عمر ان حدود کے اندر رہتے ہوئے اطمینان سے گزاردیتے ہیں۔ دیکھا دیکھی وہ آسمانوں پر کمند ڈالنے کی کوشش نہیں کرتے [..]مزید پڑھیں

  • ایک لوک کہانی کا پوسٹ مارٹم

    انکار کرنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ بہت سی باتیں، بلکہ بے شمار باتیں ہم سنتے ہیں، ہم پڑھتے ہیں، واقعات اور ماجرائیں جو ہم بھگتتے ہیں اور ناقابل برداشت، تلخ اور کڑوے تجربوں سے گزرتے ہیں، زیادہ تر ہماری سمجھ سے بالاتر ہوتے ہیں۔ مگر، ہم کبھی بھی اپنی کوتاہ� [..]مزید پڑھیں

  • گھوڑے بولتے ہیں

    جی یہاں ،گھوڑے بولتے ہیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ گھوڑے صرف دوڑ سکتے ہیں اور دوڑنے کےعلاوہ دوسرا کوئی کام نہیں کرسکتے تو پھر آپ غلط سمجھتے ہیں۔ گھوڑے دوڑنے کےعلاوہ بول سکتے ہیں ۔ اگر موقع دیا جائے تو گھوڑے گانا بھی گا سکتے ہیں ۔ اگر آپ چاہیں تو گھوڑے ڈویٹ بھی گاسکتے ہیں یعنی گھ [..]مزید پڑھیں

  • بے مقصد باتیں

    ایک عالم فاضل مجھے بچپن اور بڑھاپے کے مابین موازنے کا حیران کن فلسفہ سمجھانے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس طرح کی مخفی، غیبی اور بعید الفہم باتیں مجھے اچھی لگتی ہیں۔ جس قدر اور جتنی پوشیدہ بات ہوگی، مجھے اچھی لگتی ہے۔ ابھی سے نہیں، بلکہ بچپن سے حیران کن باتیں مجھے اچھی لگتی ہیں۔ حیر� [..]مزید پڑھیں

  • فدو قصائی کون ہے؟

    مجھے پتہ چلا کہ میری وجہ سے پنڈی، گوجر خان، گجرانوالہ، جلال پور جٹاں اور چک وٹا سٹا سے کئی لوگ فدو قصائی کو دیکھنے اور ملنے کیلئے جوق در جوق لاہور آرہے ہیں۔ وہ بیڈن روڈ پر چکر کاٹتے کاٹتے چکرا جاتے ہیں۔ ان کو فدو قصائی کہیں بھی دکھائی نہیں دیتا۔ وہ دلبرداشتہ اور مایوس ہوکر لو [..]مزید پڑھیں