امر جلیل

  • پڑھاکو اور ہلاکو

    ہماری پاکستانی قوم بڑی پڑھاکو ہے۔ پڑھاکو کا مطلب سمجھتے ہیں نا آپ؟ پڑھاکو کا مطلب ہے پڑھنے والا یا پڑھنے والی۔ ہم پاکستانی پڑھنے والی قوم ہیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ ہلاکو خان کی قوم اگر پڑھاکو ہوتی، تو پھر وہ قوم ہلاکو کی قوم نہ ہوتی۔ ہلاکو کی قوم بننے کے لئے آپ کا پڑھاکو ہو [..]مزید پڑھیں

  • مستقل رہائش گاہ

    آپ سب کے لئے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے۔ یہ حیران کن خوشخبری اگر میں آج آپ کو نہیں سناتا، پھر بھی چند دنوں بعد یہ خوشخبری اخبارات اور ٹیلیوژن چینلز پر ریلیز ہونےوالے اشتہارات کے ذریعے آپ تک پہنچ جاتی۔ آپ تو جانتے ہیں کہ پہل کرنے کا موقع میں ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ لہٰذا حیرت � [..]مزید پڑھیں

  • بھس بھرے سر کی قیمت

    میں یہ نہیں کہتا کہ میرے مہربانوں نے، میرے دوستوں نے مجھے چار دیواری میں چن دیا ہے۔ میرے مہربانوں نے، میرے دوستوں نے مجھے چار دیواری میں چادر دے کر بٹھا دیا ہے۔ میرے پوچھنے پر انہوں نے بتایا ہے کہ موت میرا پیچھا کررہی ہے۔ میں کبھی بھی کرائے کے قاتل کے ہاتھوں قتل ہوسکتا ہوں۔ سُ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میں ہوں رازوں کا رکھوالا

    پورے ہوش و حواس کے ساتھ آج میں ایک راز سے پردہ اٹھا رہا ہوں۔ رازوں کی بےدریغ حفاظت کرنے والوں کو چوکنا ہونے کی ضرورت نہیں۔ آج میں جس راز سے پردہ اٹھا رہا ہوں اس راز کا واسطہ 1947ءمیں پاکستان بننے اور 1971ءمیں پاکستان ٹوٹنے سے نہیں ہے۔ اس راز کا واسطہ ناقابلِ معافی جرم سے نہیں۔ یا [..]مزید پڑھیں