امر جلیل

  • سب منظور خدا ہوتا ہے!

    لوگ بتاتے ہیں کہ جب میں پیدا ہوا تھا، تب مجھے دیکھنے کے بعد صدمے سے میری ماں مرگئی تھی۔ یہ سنی سنائی بات ہے۔ ہر سنی سنائی بات کی طرح میری بات میں بھی سچ اور جھوٹ کی آمیزش ہے ۔ لوگوں نے میری ماں کو سمجھانے کی بہت کوشش کی تھی ۔ چلا چلا کر وہ لوگ میری مری ہوئی ماں کو یقین دلوانے کی کو� [..]مزید پڑھیں

  • انت بحر دی خبر نہ کائی

    مشورہ ،صلاح ، نصیحت ، ہدایت اور خواہ مخواہ تجویز دینا انسان کی فطرت کا سب سے قدیم اور پرانا عمل ہے ۔ آسمانی کتابوں میں بھی اس بات کا ذکر آیاہے۔ آدم کو سختی سے تنبیہ کی گئی تھی کہ اے آدم فلاں پیڑ سےفروٹ مت کھانا ورنہ قیامت تک تم اور تمہاری آنے والی نسلیں سزا بھگتتی رہیں گی۔ [..]مزید پڑھیں

  • دوڑتے رہو

    بہت پرانی بات میں آپ کو سنا رہا ہوں۔ مجھے ڈاکٹروں نے کہا تھا ٹہلنے گھومنے پھرنے سے تم زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکو گے ۔ جلد مرجاؤ گے۔ زیادہ عرصہ زندہ رہنے اور غیر معمولی کام دکھانے کیلئے دوڑتے رہا کرو ۔ جب تک دوڑتے رہو گے زندہ رہو گے ۔ دوڑنا چھوڑ دو گے فوراً سے پیشتر مرجاؤ گے ۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت کے رنگ ڈھنگ

    آج ہم اپنے طور پر جمہوریت کے رنگ روپ دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ اساتذہ سے جمہوریت کے بارے میں ہم کچھ پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، تو وہ ہمیں ٹال دیتے ہیں۔ کہتے ہیں، فقیروں کا کیا کام جمہوریت اور آمریت سے؟ تم لوگ اللّٰہ اللّٰہ کیا کرو، اور زندگی کے دن گن گن کر گز [..]مزید پڑھیں

  • آپ کرنا کیا چاہتے ہیں؟

    حسبِ ضرورت مجھے آج آپ سے بے انتہا ضروری آئینی ترمیم کے بارے میں بات کرنی ہے۔ ہم سب جانتے تو سب کچھ ہیں مگر چھوٹی سی وضاحت ضروری ہے۔ اس کے بعد واضح ہوجائے گا کہ اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی ایک ایک سیٹ ووٹ دینے والوں کی امانت ہے۔ اسمبلیوں کی سیٹیں کسی بھی ایم این اے اور ایم � [..]مزید پڑھیں

  • فقیروں کی مجوزہ آئینی ترامیم

    کچھ لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے تھے ، مبارک باد کا کارن یعنی سبب کسی کی سمجھ میں آرہا تھا اور کچھ لوگوں کی سمجھ بوجھ سے بعید تھا۔ مبارک وصول کرنے والے شخص نے مبارک باد دینے والے شخص سے کہا’تمہیں کسی نے غلط خبر دی ہے میرے بھائی۔ میرے ہاں سات بیٹیوں کے بعد بیٹا پیدا نہیں [..]مزید پڑھیں

  • بے فیض ترامیم

    انیس سو سینتالیس سے آج تک پاکستان اپنے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔ ایسی بیہودہ بات کہنے کی میں جسارت بھی نہیں کر سکتا۔ ایسی بات کہنے کے بعد چراغوں میں روشنی نہیں رہتی۔ گھپ اندھیرا چھا جاتا ہے اور پھر آپ پراسرار طور پر غائب ہو جاتے ہو۔ کسی کو پتہ نہیں چلتا کہ آپ کہاں اور کیس [..]مزید پڑھیں

  • بڈھوں کا دن

    اقوام متحدہ کے کار ہائے نمایاں میں ایک کامرانی بڑی حیرت انگیز ہے ۔ اقوام متحدہ کے کیلنڈر میں تین سو پینسٹھ(365)سے زیادہ دن ہوتے ہیں۔ آپ گن نہیں سکتے ۔میں بھی گن نہیں سکتا۔ اقوام متحدہ نے سال کا ایک ایک دن کسی حوالے سے منانے کااعلان کیا تھا۔ یہ برسوں پہلے کی بات ہے مثلاً دادا کا � [..]مزید پڑھیں

  • گھبرایا مت کریں

    آج کی کتھا میں آپ بوڑھوں کی باتیں سنیں گے۔ آج کی کتھا میں جوانوں اور نوجوانوں کیلئے کچھ بھی نہیں ہے۔ اس لیے جوانوں اور نوجوانوں کو آج کی کتھا پڑھنے سے گریز کرنا چاہیے۔ میں بھی آپ کی طرح کبھی نوجوان ہوا کرتا تھا۔ میں ماں کے پیٹ سے بوڑھا پیدا نہیں ہوا تھا۔ میں ماں کے پیٹ سے � [..]مزید پڑھیں

  • کل اور آج

    یہ بہت پرانی کہانی ہے۔ برصغیر کے بٹوارے سے زیادہ پرانی کہانی ہے۔ تب ہندوستان میں انقلابیوں کی کمی نہیں تھی۔ گلی کوچوں میں انقلابی گھومتے پھرتے نظر آتے تھے۔ تب ہم چھوٹے تھے بلکہ چھوٹے بچے تھے۔ حیران ہوکر ہم انقلابیوں کو دیکھتے تھے۔ دیکھنے میں وہ عام آدمیوں کی طرح تھے۔ وہی ا� [..]مزید پڑھیں