امر جلیل

  • میری خالہ کا عالمی دن

    مجھے نہیں معلوم کہ ایک سال میں ایک دن کوئی ایسا گزرا ہو جس دن اقوام متحدہ نے کسی حیلے بہانے سے بین الاقوامی دن منانے میں کوتاہی کی ہو۔ بتانے والوں نے مجھے بتایا ہے کہ ایک سال کے تین سو پینسٹھ دنوں میں اقوام متحدہ کا ادارہ لگ بھگ سات سو دن بین الاقوامی دنوں کے طور پر مناتا ہے۔ آ [..]مزید پڑھیں

  • تب اور اب

    بہت سے لوگ بہت سی باتوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ اڑتی چڑیا کے پرگن لیتے ہیں۔ ایسا عمیق ہنر صرف نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے۔ کچھ لوگ کچھ چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ جانتے ہیں کہ گھوڑے کی چار ٹانگیں کیوں ہوتی ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ گھوڑے کی چار ٹانگیں اس لیے ہوتی ہیں � [..]مزید پڑھیں

  • راز راز نہ رہا

    آج تک ر وئے زمین پر ایسا کبھی نہیں ہوا ہے کہ آپ نے بیج بویا ہو اور آناً فاناً وہ بیج سر سبز پھل دار درخت بن کر زمین سے نکلا ہو۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ درخت آسمان کو چھونے لگا ہو۔ یا پھر ایک بچہ پیدا ہوتے ہی ایک سو میٹر آٹھ سکینڈ میں دوڑنے لگا ہو۔ یہ ممکن نہیں ہے۔ پہلی اینٹ ر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دشمن کو صفحہ ہستی سے گم کرنے کا ہنر

    آج سب سے پہلے ہم دشمن کے حوالے سے کچھ باتیں کرلیتے ہیں۔ دشمن کا حلیہ بگاڑ دینا آپ کے بہت بڑے کارناموں میں شمار نہیں ہوتا۔ آپ ہمالیہ کی چوٹی سرکرلیں۔ یہ کارنامہ بھی آپ کے اعلیٰ کارناموں میں شمار نہیں ہوگا۔ بلکہ ایسا کارنامہ آپ کے کارناموں میں شمار نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ عام [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کی باتیں

    اللہ سائیں کے فضل وکرم سے ہم نے انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانے سے پہلے برصغیر کے بٹوارے پرراضی کرلیا۔ انگریز نے ہندوستان چھوڑنے سے پہلے ہندوستان کا بٹوارہ کیا۔ اس طرح ہمیں پاکستان ملا، بلکہ ہم نے انگریز سے پاکستان حاصل کیا۔ انگریز کو برصغیر کے بٹوارے پر راضی کرنا کوئی چھوٹ� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کی کہانی

    ہمارے بزرگوں، بڑوں اور بوڑھوں نے فیصلہ کرلیا تھا کہ ایک مرتبہ پاکستان ہمیں مل جائے، اس کے بعد ہم انگریز سے گن گن کر اور چن چن کر بدلہ لیں گے۔ ہندوستان کی حکومت انگریز نے ہم سے چھینی تھی۔ ہندوؤں سے نہیں۔ اس وقت ہندوستان پرہماری حکومت تھی جب انگریز بیوپاری بن کر ایسٹ انڈیا کمپن� [..]مزید پڑھیں

  • مداخلت

    ارادہ تھا ، ارا دہ اب بھی ہے کہ میں کچھ روز تک کراچی کے قصے ، کراچی کی کہانیاں لکھوں گا۔ کراچی میرا شہر نہیں ، کراچی میرا ملک ہے۔ ٹھیک سنا ہے آپ نے کراچی میرا ملک ہے ۔ کراچی میرا وطن ہے اس کی اپنی تہذیب ہے ، تمدن ہے، ثقافت ہے ۔ میرے ملک کی اپنی زبان ہے۔ بٹوارے سے پہلے میرے ملک کی [..]مزید پڑھیں

  • کوراچی

    یہ ہندوستان میں ہماری آمد اور ہندوستان پر چھا جانے سے پہلے کی بات ہے۔ تب ہندوستان اقوام عالم کیلئے دلکش اوردلفریب ملک تھا۔ سب کو اپنی طرف کھینچتا تھا۔ دنیا کے اس خطہ میں ازلی اور اوائلی کشش تھی۔ ہندوستان ایک تو دولتمند اور قابل دید ملک تھا، دوسرے یہ کہ دلفریب اور موہ لینے وا [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ سے کھلواڑ

    کراچی تب سے ہوشربا رہا ہے جب کراچی کو لوگ کلاچی یا کولاچی کے نام سے جانتے تھے۔ مجھے لگتا ہے میرا ایک بھرپور جنم کولاچی میں گزرا ہے۔ گنتی کے لوگوں کی ہماری بستی سمندر کے کنارے شو مندر کے قریب ہوا کرتی تھی۔ چاندنی راتوں میں سمندر جب بپھرتا تھا تب ہم اپنی بستی کنارے سے دور لے جاتے [..]مزید پڑھیں

  • دوڑتے رہو

    دنیا بھر کے، ہم سب، لوگوں کی شکلیں ایک جیسی نہیں ہوتیں۔ ہم سب قد و قامت میں ایک جیسے نہیں ہوتے۔ چال ڈھال میں ہم ایک جیسے نہیں لگتے۔ ہمارا رہن سہن مختلف ہوتا ہے۔ ہماری سوچ سمجھ کے پیمانے الگ ہوتے ہیں۔ یہ سب تب سے ہے جب سے انسان کے آثار اس دنیا میں ملتے ہیں۔ ایک ہی اسکول، ایک ہی ک� [..]مزید پڑھیں