امر جلیل

  • مجھے لمبی عمر کی دعائیں نہ د

    لمبی عمرکی دعائیں دینے والے عام طور پر چھوٹی عمر کے ہوتے ہیں، نوجوان ہوتے ہیں، اس لیے بےخبر ہوتے ہیں۔ لمبی عمر کی دعائیں وصول کرنے والے ہم لوگوں کو پتہ چل جاتا ہے کہ لمبی عمر کس کو کہتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ آپ سب میری طرح لمبی عمر پائیں تاکہ آپ کو بھی پتہ چل جائے کہ لمبی عمر پا� [..]مزید پڑھیں

  • موجد نہیں ملتے

    میں کسی قسم کی نصیحت آپ کے گوش گزار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ کسی قسم کا بھاشن دینا نہیں چاہتا ۔ مشورے اور ہدایتیں دینا ایک قسم کی بیماریوں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ جب تک کسی کو لیکچر نہیں دیتے تب تک آپ بے چین رہتے ہیں۔ کسی پہلو آرام سے بیٹھ نہیں سکتے ۔ رات رات بھر کروٹیں بدلت� [..]مزید پڑھیں

  • پرچھائیاں

    انیس سو سینتالیس 1947 برصغیر کی تاریخ میں سب سے زیادہ تہلکہ خیز اور اہم واقعات سے لبریز نمایاں دور تھا۔ اس ایک دور  نے پورے ملک کی تہذیبی اور ثقافتی روایتوں کو ملیامیٹ کر دیا۔ اس کے بعد ملک میں پہلے جیسا کچھ نہیں رہا۔ دوستیاں دشمنیوں میں بدل گئیں۔ دیکھنے میں اپنے، ہر لحاظ سے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈر ڈر کر جینے کا مزا

    آپ کو ڈر لگتا ہے؟ ٹال مٹول کی ضرورت نہیں ہے۔ دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو دعویٰ کرسکے کہ اسےڈ ر نہیں لگتا۔ ڈر سب کو لگتا ہے۔ ڈر آپ کو لگتا ہے۔ ڈر مجھے بھی لگتا ہے۔ ہر وہ شخص جسے آپ جانتے ہیں، پہچانتے ہیں، وہ بھی ڈر ڈر کر زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔ مگر وہ اپنے ڈر کا اعتراف � [..]مزید پڑھیں

  • تارا مسیح کے بغیر معاشرہ

    کچھ باتیں قطعی سمجھ میں نہیں آتیں۔ میں محض اپنی بات نہیں کررہا۔ میں آپ کی بات بھی کررہا ہوں۔ آپ چاہے ایم اے ہوں یا پی ایچ ڈی، کچھ سرکاری باتیں، میری طرح آپ کی بھی سمجھ میں نہیں آتیں۔ کچھ لوگ جھوٹی گواہی دینے کے ماہر ہوتے ہیں۔ تیز طرار ،چاق وچوبند وکلا کی موجودگی میں پیشہ � [..]مزید پڑھیں

  • نفی

    آپ نے بچپن سے لگاتار لوک کہانیاں سنی اور پڑھی ہوں گی۔ میں نوجوانوں سے مخاطب نہیں ہوں۔میں جانتا ہوں کہ ٹیکنالوجی کی بھرمار کے بعد، آج کے نوجوان گزرے ہوئے کسی بھی دور کی نوجوان نسلوں سے مختلف ہوسکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی آپ کو و ہ رہنے نہیں دیتی، جو آپ ہوتے تھے اور جو آپ ہوتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • ہم سب کے گریباں چاک ہیں

    مختلف عقائد سے وابستہ لوگوں کا ایک ساتھ امن و امان سے رہنا قابل ستائش عمل ہے۔ جب وہ افہام و تفہیم کے ساتھ ایک ہی ملک، ایک ہی معاشرے، ایک ہی محلے میں ایک دوسرے کے پڑوسی بن کر رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کےغم و خوشی میں شامل ہوتے ہیں۔ تب ان کو ایک دوسرے کو سمجھنے کے مواقع ملتے ہیں۔ وہ ایک [..]مزید پڑھیں

  • اگنی پریکشا

    عمر مارئی جیسی لوک کہانیاں آپ کو کئی ایک ممالک کے لوک ادب میں پڑھنے کو ملیں گی۔ اس نوعیت کی کہانیوں پر صوفی شعرا نے شاعری کی ہے۔ ان کی شاعری بڑے بڑے نامور گائیکوں نے گاکر سنائی ہے۔ معتقد اشخاص نے ان کہانیوں کو انتہائی متبرک درجہ دے دیا ہے۔ ان کو یقین کامل ہے کہ اس طرح کی کہانی� [..]مزید پڑھیں

  • کہانیوں کی کہانی

    سنانے کیلئے دنیا میں کسی کے پاس کوئی نئی کہانی نہیں ہے۔ ہر کہانی صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ کہانی سنانے والے بدل جاتے ہیں۔ کہانی سننے والے بدل جاتے ہیں۔ کہانی وہی رہتی ہے۔ کہانیوں کے کردار بدل جاتے ہیں۔ کہانیوں کے کرداروں کے نام بدل جاتے ہیں۔ مگر کہانی نہیں بدلتی۔ اور نہ جانے کب � [..]مزید پڑھیں

  • نیکی مت کر

    بٹگرام کا نام آپ نے سنا ہے؟ عین ممکن ہے کہ پہلے کبھی آپ نے بٹگرام کا نام نہیں سنا ہوگا۔ اگر پختونخوا کے حوالے سے بٹگرام کا نام اتفاقاً آپ نے سن بھی لیا ہو، آپ نے یاد نہیں رکھا ہوگا۔ وہاں نہ فیکٹریاں ہیں، نہ کارخانے ہیں، نہ فروٹ کی مارکیٹنگ کے لیے کوئی نظام ہے۔ پہاڑی، دشوار� [..]مزید پڑھیں