گم گشتہ شناخت
- تحریر امر جلیل
- 11/22/2022 2:31 PM
آپ، میں، ہم سب ایک مسلسل کہانی کا حصہ ہیں۔ اس کہانی میں ہم برصغیر ، افریقہ، امریکہ، یورپ، آسٹریلیا، کینیڈا کے لوگ اپنی اپنی تہذیب، تمدن، ثقافت، زبانوں، بولیوں اور روایتوں کے ساتھ شامل ہیں۔ اس مسلسل کہانی میں ہر وہ شخص شامل ہے جس نے کرہ ارض پر قدم رکھا۔ چرند پرند، پہاڑ، ریگس� [..]مزید پڑھیں