امر جلیل

  • پروفیسر دیدار دکھی نے سب کچھ بھلا دیا

    پروفیسر دیدار دکھی کے دکھوں کی فہرست اس قدر لمبی تھی کہ وہ پروفیسر دیدار حسین کی بجائے پروفیسر دیدار دکھی کہلوانے میں آیا۔ عام طور پر لوگ سمجھتے تھے کہ پروفیسر دیدار حسین شاعر تھا۔ اور دکھی اسکا تخلص تھا مگر ایسا نہیں تھا۔ وہ کیمسٹری پڑھاتا تھا۔ اسے شعرو شاعری سے کوئی دلچسپ [..]مزید پڑھیں

  • ہم سب مسافر ہیں

    ہم سب بڑے بوڑھے ملتے جلتے حالات سے گزرتے ہیں۔ کچھ لوگ ہمیں عمر رسیدہ کہہ کر چھوڑ دیتے ہیں۔ ہمیں کسی کام کا نہیں سمجھتے۔ کچھ لوگ ہمیں بزرگ ہونے کے لقب سے سرخرو کرتے ہیں۔ خود بڑھاپے کی دہلیز پر کھڑے ہوئے لوگ ہمیں خبطی کہتے ہیں۔ انگریز نے سب کا کام آسان کردیا ہے۔ انگریز اپنے اور [..]مزید پڑھیں

  • سوال جو پوچھے نہیں جاسکتے

    دماغی، نفسیاتی، جذباتی، فعلیاتی امراض کے ماہر ڈاکٹروں کا فرمانا ہے کہ بچپن میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب اگر بچوں کو نہیں ملتے تو آپ یہ مت سوچئے کہ وہ سوال ختم ہوجاتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ وہ سوال بچے کے شعور اور لاشعور میں پنپتے رہتے ہیں۔ تعداد میں بڑھتے رہتے ہیں۔ اس کے ذہن پر س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خیالی پلاؤ

    بنیادی اور بے بنیاد حقوق کی باتیں کرنے والے ایک آفت قسم کے دانشور سے میںنے پوچھا، ’سر، خیالی پلاؤ پکانا جرم کے زمرے میں تو نہیں آتا ؟‘ بنیادی حقوق کے جانے، مانے، پہچانے ہوئے دانشور نے کہا ’خیالی پلاؤ پکانا ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ دنیا کا کوئی قانون تمہیں تمہارے ب� [..]مزید پڑھیں

  • نادان دوستوں کے کارنامے

    زمانے بھر میں مشہور کہاوت آپ نے ضرور سنی ہوگی، نادان دوست سے دانا دشمن اچھا ہوتا ہے۔ دانہ پانی چھیننے سے پہلے دانا دشمن آپ سے مذاکرات پر آمادہ دکھائی دیتا ہے۔ نادان دوست آپ کے ہاتھ میں خالی بندوق دے کر، آپ کو دس محاذوں سے جنگ جیتنے پر آمادہ کرلیتا ہے۔ نادان دوست اور دان� [..]مزید پڑھیں

  • خوش فہمی میں مبتلا رہنا اچھا لگتا ہے

    زندگی ایسی خوش فہمیوں میں غرق رہتے ہوئے تقریباً گزر چکی ہے، جو خوش فہمیاں آگے چل کر غلط فہمی میں بدل جاتی ہیں۔ تب ہم محسوس کرتے ہیں کہ جسے ہم خوش فہمی سمجھتے تھے، وہ ہماری غلط فہمی ہوتی تھی۔ ہم چڑھتے سورج کی سلامی بھرتے تھے۔ وہی سورج جب ڈھلنے لگتا تھا اور شام ہوتے ہوتے ڈوب جات [..]مزید پڑھیں

  • جس جرم کی سزا نہیں ہوتی

    چونکہ میں جھوٹ بولتا ہوں، جھوٹ لکھتا ہوں، جھوٹ سنتا ہوں، جھوٹ دیکھتا ہوں، اس لیے سیاست اور سیاستدانوں کے بارے میں لکھنا مجھے اچھا لگتا ہے۔ اب تو میں احتیاط سے کام لیتا ہوں، ورنہ ایک ایسا دور بھی آیا تھا جب میں لگاتار، بےدریغ سیاسی کالم لکھا کرتا تھا۔ ایسے ایسے کالم لکھتا تھ� [..]مزید پڑھیں

  • اچھا مگر مقروض پڑوسی کیا کرے

    ایک عام سی حکایت، ایک عام سی کہانی، ایک عام سی بات سمجھنے کیلئے آپ کا پی ایچ ڈی ہونا ضروری نہیں ہے۔ میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ایک عام سی بات سمجھنے کے لیے آپ کا اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونا لازمی نہیں ہے۔ مثلاً بغیر پانی کے آپ انڈا ابال نہیں سکتے۔ یہ بات سمجھنے کیلئے آپ کو کسی یونی� [..]مزید پڑھیں

  • نمرتا، نوشین اور پریا کماری

    ایک تھی نمرتا۔ایک تھی نوشین۔ ایک تھی پریاکماری، بلکہ ہے۔ میرا مولیٰ پریا کماری کو اپنی امان میں رکھے۔ اس کی حفاظت کرے۔ کل کائنات کا خالق اور مالک پریا کماری کا بال بھی بیکا ہونے نہ دے۔ نمرتا اور نوشین اللہ سائیں کو پیاری ہوچکی ہیں۔ آسمانوں پرجب سمجھ بوجھ بانٹی جارہی تھی تب ہ [..]مزید پڑھیں

  • ایکائی کے آداب

    میرا اٹھنا بیٹھنا بونگوں کے ساتھ ہے، ابھی سے نہیں بلکہ بچپن سے میرا بونگوں کے ساتھ چولی دامن کا ساتھ ہے۔ بونگوں کی بونگی باتیں سن کر میرا بچپن گزر گیا۔ بونگوں کی بونگی باتیں سن کر میرا لڑکپن گزر گیا۔ کی بونگی باتیں سن کر میری جوانی گزر گئی۔ اب بونگوں کی بونگی باتیں سن کر میرا � [..]مزید پڑھیں