پاک فوج کے غیر سیاسی ہونے کا مطلب کیا ہے
- تحریر سلیم ملک
- 12/01/2022 2:29 PM
پاک فوج غیر سیاسی ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ریٹائرڈ) باجوہ صاحب نے سیاست میں مداخلت کرنے اور آئین شکنی کرنے کا اعتراف بھی سرعام کر لیا ہے۔ پہلی نظر میں پاکستان کی ترقی کے لیے یہ بہت اہم بات ہے۔ عوام نے جنرل (ر) باجوہ صاحب اور ان کے ساتھیوں کو این آر او بھی دے دیا ہے۔ ی� [..]مزید پڑھیں