وزیر اعظم کا ”امر بالمعروف“ اور مولانا کا ”نہی عن المنکر“ جلسہ
- تحریر عرفان صدیقی
- 03/22/2022 7:42 PM
- 3790
عزت ماب جناب وزیر اعظم عمران خان کی آتش بیانی جاری ہے لیکن ”لاوا فشانی“ میں کمی آ رہی ہے۔ آسمان سے ہم کلام شعلوں کی لپک جھپک قدرے مدھم پڑنے لگی ہے۔ آتش فشاں کے سینے میں لاوے میں ڈھلتے کیمیائی اجزائے ترکیبی کی حدت اور شدت تو موجود ہے لیکن جوش و خروش مدھم پڑ گیا ہے جو آتشیں لا� [..]مزید پڑھیں