جناب وزیراعظم: ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے؟
- تحریر عرفان صدیقی
- 03/19/2022 7:48 PM
- 4320
غالب کی معروف غزل کا مطلع ہے: آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے بغض و حسد کے مارے لوگ کچھ بھی کہتے رہیں، مجھے تو ذرہ برابر شک نہیں کہ ہماری تاریخ میں نہ پہلے کوئی فرد، عمران خان نامی بطل جلیل جیسا آیا، نہ آئندہ آئے گا، تاہم سیانے کہتے ہیں [..]مزید پڑھیں