عرفان صدیقی

  • نگران حکومتیں …کارِ لاحاصل!

    وقت آگیا ہے کہ نگران حکومتوں کے تماشائے بے ذوق کی صلاحیت، اہمیت اور افادیت کا بے لاگ جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جائے کہ دنیا بھر کے جمہوری ممالک سے ہٹ کر، ہم نے عہدِ آمریت کی متعارف کردہ اِس مشق رائیگاں کو کیوں سینے سے لگا رکھا ہے؟ یہ اچھوتا خیال 1956 اور 1973 کے دستور سازوں کو بھی نہ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف، بجلی کے بل اور دیوارِملامت

    نوازشریف کے ساتھ جو ہوا سو ہوا، پاکستان کو تباہی وبربادی کی اس پاتال میں پھینکنے والوں کا گریبان کون پکڑے؟ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کرکے بارہ روپے فی یونٹ بجلی دینے والا تو آج بھی وطن سے باہر بیٹھا واپسی کی ساعتِ سعید کے زائچے بنا رہا ہے۔ اور چھ برس کے دوران بجلی � [..]مزید پڑھیں

  • اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مذاق

    یہ مذاق نہیں تو اور کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کے قرض کیلئے پوری ریاست عالمی بینک کے سامنے ناک رگڑنے کو تیار تھی۔ اس ایک ارب ڈالر کے قرض کے حصول نےعوام کو مہنگے ترین بجلی کے بلوں اور تاریخ کے مہنگے ترین پیٹرول کے ذریعے خود کشیوں پر مجبور کردیا۔ لیکن سالانہ تیس ارب ڈ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صدر عارف الرحمان علوی کو ایسا ہی ہونا چاہیے

    صدر ڈاکٹر عارف الرحمان علوی ہمیشہ سے ایسے نہ تھے۔ ان کا تعلق ایک با وقار خانوادے سے ہے۔ والد مرحوم ڈاکٹر حبیب الرحمان الہیٰ نہایت نیک نام شخص تھے۔ جواہر لعل نہرو کے معالج رہے۔ جماعت اسلامی سے سرگرم وابستگی رہی۔ عارف علوی بھی والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ اور [..]مزید پڑھیں

  • انوار الحق کاکڑ

    انوار الحق کاکڑ کو میں نے پہلی بار سینیٹ میں دیکھا، جب مارچ 2021 میں ایوان بالا کا رکن بنا تب وہ اقتدار کا جھولا جھولتی تحریک انصاف کے ساتھ سرکاری بینچوں پر بیٹھتا تھا۔ باضابطہ اجلاس کے پہلے یا دوسرے دن ہی وہ میرے پہلو میں آ بیٹھا۔ دیر تک نیاز مندانہ انداز میں مجھ سے غائبانہ تع [..]مزید پڑھیں

  • بحیرہ انصاف کی ’برمودا تکون‘

    جمہوری ادوار ہماری عدلیہ کے سنگلاخ کوہ و بیاباں کا درجہ رکھتے ہیں جن سے وہ سیل تند رو کی طرح ٹکراتی رہتی ہے۔ لیکن جوں ہی اس کا سامنا آئین شکن آمروں سے ہوتا ہے، وہ یکایک ”جوئے نغمہ خواں“ کا روپ دھار لیتی ہے۔ آمروں کو اپنی مرضی کا آئین لکھنے اور انہیں وردی سمیت صدارتی انتخا [..]مزید پڑھیں

  • سفر تمام ہوا؟

    عناصرِ فطرت کی باگ ڈور قادر ِمطلق کے ہاتھ میں ہے۔ موسموں کے تیور اور ہواؤں کے رُخ بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کوئی انسان کتنا ہی طاقت ور اور زور آور کیوں نہ ہو، اس کی کرتب کاریوں اور حیلہ سازیوں کی ایک حد ہوتی ہے۔ اُس کے بعد کارخانۂ قدرت کی کوئی نادیدہ مشین حرکت میں آجاتی ہے۔ تب وہ [..]مزید پڑھیں

  • 9 مئی اور ایک لایعنی دلیل

    نرگسّیت ایک موذی مرض ہے۔ اس مرض میں مُبتلا شخص خُود کو عقلِ کُل سمجھنے لگتا، دل ودماغ کے سارے دَر دریچے، نصیحت، صائب مشورے اور حرفِ خیر کے لئے بند کرلیتا اور اپنی ذات کی قصوری چکی میں قید ہوکے رہ جاتا ہے۔ وہ گزرے کل کو بھول کر ہر روز ایک نیا بیانیہ اور نیا موقف بنانے کے ہُنر می� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ’منصف‘ کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    ذوالفقارعلی بھٹو کو مصلوب ہوئے چار دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا لیکن نوازشریف اور ’پانامہ‘ کی داستان ’وارداتِ جاریہ‘ کی طرح ابھی چل رہی ہے۔ گواہیاں ہیں کہ تھمنے میں نہیں آ رہیں۔ ’پانامہ‘ کا فیصلہ، فردِ جرم کی شکل اختیار کرچکا ہے اور اسے تحریر کرنے والا [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف: الوداع سے خوش آمدید تک!

    ٹھیک سات برس پہلے، جولائی 2016 میں وزیراعظم نوازشریف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا تھا ’آج کے بعد اِن شاء اللہ ہمیں کبھی آئی۔ایم۔ایف کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ الوداع آئی۔ایم۔ایف۔‘ اور آج ہم آئی۔ایم۔ایف سے تین ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی پیکیج ملنے � [..]مزید پڑھیں