ایسے ہوتے ہیں سیاستدان؟
- تحریر عرفان صدیقی
- 01/23/2024 12:03 PM
2024 کو طلوع ہوئے ابھی چند دن ہی گزرے ہیں لیکن ایک ایسا انکشاف اس کی لوحِ تقویم کا نوشتہ بن چکا ہے جسے ”امّ الانکشافات“ کہنا بے جا نہ ہوگا۔ اخبار نویس اڈیالہ جیل سے یہ چونکا دینے والی خبر لائے ہیں کہ ”عمران خان سیاستدان“ ہیں۔ مجھے گماں گزرا کہ شاید ثاقب نثار کی طرف [..]مزید پڑھیں