آزاد کشمیر میں انتخابات کا ڈھونگ
آزاد کشمیر میں الیکشن کا دور دورہ ہے۔ ہر جماعت الیکشن میں میدان مار لینے کی خواہاں ہے جس میں زیادہ تر پاکستانی جماعتیں شامل ہیں۔ انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے۔ ہر جماعت کو اپنا پلڑا بھاری دکھائی دے رہا ہے جبکہ سب کو یہ حقیقت معلوم ہے کہ کشمیر میں اسی جماعت کی حکومت بنتی ہے [..]مزید پڑھیں