ماہ محرم، چودہ اگست، مینار پاکستان اور عائشہ اکرم
- تحریر ناصر عباس نیئر
- 08/19/2021 6:33 PM
- 7580
بہت عرصہ پہلے کسی ہندوستانی شاعرہ کی ایک نثری نظم پڑھی۔ میں آدھی رات کو اکیلی گھر جا رہی تھی میں نے دیکھا کہ سامنے باگھ ہے میں نہیں ڈری چند قدم بعد میں نے دیکھا سامنے مرد ہے میں ڈر گئی یہ نظم ذہن سے چپک کر رہ گئی۔ ہر بار جب وطن عزیز میں کسی بچی کی عصمت دری ہوتی ہے اور پھر سنگد [..]مزید پڑھیں