محمد طارق

  • پاکستان میں انقلاب کیوں نہیں آتا؟

    پاکستان میں ’انقلاب‘ ایک ایسا سیاسی نعرہ بن چکا ہے جو تقریباً ہر انتخابی دور، ہر احتجاجی تحریک اور ہر سیاسی بحران میں سنائی دیتا ہے۔ عوام کو یقین دلایا جاتا ہے کہ موجودہ نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے اور اب ایک نئی صبح طلوع ہونے والی ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر بحران کے ب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں سیاسی و انتظامی بحران اور عوامی ردِعمل

    پاکستان کو اپنی سیاسی تاریخ کے مختلف مراحل میں مسلسل سیاسی اور انتظامی بحرانوں کا سامنا رہا ہے۔ اس مضمون میں بحرانوں کی بنیادی وجوہات کا تجزیہ کرکے، عوامی ردِعمل کی نوعیت کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ مشاہدہ ظاہر کرتا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوری اقدار کا فقدان، قیادت کا [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ، غزہ امن بورڈ یا سرمایہ دار آمرانہ نظام کا آغاز

    ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ سے متعلق نام نہاد امن اقدامات اور خود کو کسی امن بورڈ کا چیئرمین بنانے کا تصور محض ایک سفارتی یا انتظامی قدم نہیں، بلکہ یہ عالمی سیاست میں رائج ایک مخصوص آمرانہ اور سرمایہ دارانہ طرزِ حکمرانی کی علامت ہے۔ یہ طرزِ فکر جمہوری شراکت، عوامی نمائندگی اور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان جیل سے کیسے رہا ہو سکتے ہیں؟

    پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں اپنے عہدے کے مبینہ ناجائز استعمال (بقولِ استغاثہ و مدعی) کے الزام میں جیل میں ہیں اور 14 سال قید کی سزا بھگت رہے ہیں۔ دوسری جانب، تحریکِ انصاف کے عہدیداران اور عمران خان کے حامیوں کے نزدیک عمران خان بےگناہ ہیں۔ ان کے مطاب� [..]مزید پڑھیں

  • ناروے کے عام انتخابات 2025

    8 ستمبر 2025 بروز سوموار قومی اسمبلی (ستورتنگ) ناروے کے انتخابات منعقد ہورہے ہیں۔ قومی اسمبلی جسے مقامی زبان میں ستورتنگ کہا جاتا ہے، کے لیے 4 سال یعنی 2025 سے 2029 کی مدت تک نمائندوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ ناروے قومی اسمبلی میں منتخب نمائندوں کی کل تعداد 169 ہے۔ یہ 169 نمائندے ملک کے 19 � [..]مزید پڑھیں

  • بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے فٹ بال کپ جیت لیا

    دنیا کا بڑا یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ 27 جولائی سے لے کر 2 اگست 2025 تک ناروے کے شہر اوسلو میں منعقد ہوا۔  پاکستان کی بیٹر فیوچر انڈر 15 ٹیم نے ناروے  کپ کا فائینل جیت لیا ہے۔ ناروے کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 1972 میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے فٹ بال گراونڈ ایکے برگ میں ہوا تھا۔ اب � [..]مزید پڑھیں

  • ناروے کپ یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ 2025

    دنیا کا بڑا یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ بیکے لاگٹ اسپورٹس کلب کے زیرِ اہتمام ناروے کے شہر اوسلو میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ ہفتہ 26 جولائی سے 2 اگست تک کھیلا جائے گا، اس سال ناروے کپ یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ میں 35 مختلف ممالک سے کل 2000 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان، ناروے، [..]مزید پڑھیں

  • ویسٹ منسٹر ہاؤس میں چند گھنٹے (2)

    برطانوی پارلیمنٹ کو جمہوریت کی بنیاد سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس نے دنیا بھر میں پارلیمانی نظام حکومت کی تشکیل اور ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ نظام، جسے ویسٹ منسٹر سسٹم بھی کہا جاتا ہے، برطانیہ کی پارلیمنٹ سے ماخوذ ہے اور اس کی تقلید دیگر کئی ممالک نے کی ہے۔ برطانوی پارلیمن [..]مزید پڑھیں