نارویجین پاکستانی خاتون ڈاکٹر رابعہ خان کا اعزاز
- تحریر محمد طارق
- 09/12/2023 10:02 AM
سالانہ لادے یارل ایوارڈ ہر سال ایک ایسے فرد کو دیا جاتا ہے جنہوں نے کوئی ایسا منفرد کام کیا ہو یا خدمات مہیا کی ہوں جس کی وجہ سے مقامی سطح پر عوام کی اجتماعی زندگی، غیر سرکاری رفاعی تنظیموں، تجارت، صنعت ،زراعت کی استعداد کار میں اضافہ ہوا ہو۔ اور مثبت تبدیلی آئی ہو- سالانہ لاد� [..]مزید پڑھیں