سوڈان خون ریزی: ’سرپرست کس مقصد کی حمایت کررہے ہیں؟
- تحریر ماہر علی
- 11/05/2025 2:25 PM
تقریباً ایک سال کے محاصرے اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے شہر پر قبضہ کرنے کے بعد سے 10 دنوں کے دوران الفشار میں بڑے پیمانے پر ہونے والے قتل عام کی وجہ سے سوڈان کے تنازعے میں بین الاقوامی دلچسپی بحال ہوچکی ہے۔ حالانکہ اس خوفناک خون ریزی کو روکنے کی کوئی واضح کوششیں نہیں کی گ� [..]مزید پڑھیں