کیا ایران کے عوام لیبیا، شام اور عراق جیسے انجام سے بچ پائیں گے؟
- تحریر ماہر علی
- 06/18/2025 5:11 PM
فیض احمد فیض کا معروف شعر ہے، ’آغاز سے واقف ہو، انجام بھی دیکھو گے‘؟ جی فیض صاحب ہم واقعی ابتدا سے واقف ہیں اور ہم نتائج سے بچ بھی نہیں سکتے، چاہے وہ نتائج جو بھی ہوں اور انہیں ظاہر ہونے میں کتنا ہی وقت کیوں نہ لگ جائے۔ 13 جون جمعہ کو ایران کے خلاف اسرائیل کے بلا اشتعال فوج [..]مزید پڑھیں