ماہر علی

  • اس سال میری زبان سے ’عید مبارک‘ ادا نہیں ہوپایا

    گزشتہ ہفتے ورلڈ سینٹرل کچن کے سات رضاکاروں کی گاڑی پر ٹارگٹڈ حملے نے شدید بین الاقوامی ردِ عمل کو جنم دیا جن کی جگہ اگر فلسطینی یا اگر زیادہ وسیع پیمانے پر کہیں، عرب ہوتے تو کبھی بھی دنیا کا ایسا ردِعمل سامنے نہ آتا۔ اس میں اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کی کوئی ’غلطی‘ [..]مزید پڑھیں

  • ججوں کا خط اور ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل

    4 اپریل 1979 کی صبح آج بھی میرے ذہن میں نقش ہے۔ میں علی الصبح اسکول جانے کے لیے بیدار ہوا تو میں نے دیکھا کہ میری والدہ کی آنکھیں سرخ ہیں۔ انہوں نے زبان سے کچھ نہیں کہا مگر میں سمجھ گیا کہ وہ ہوگیا جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔ میری والدہ نے روتی ہوئی آنکھوں سے میرے اس خدشے کی تصدیق ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سال 2024 دنیا بھر میں انتخابات کا سال

    تقریباً 40 ممالک میں جوکہ تقریباً دنیا کی نصف آبادی کی نمائندگی کرتے ہیں رواں سال عام انتخابات کا انعقاد ہوگا جہاں یہ یا تو اپنے نئے حکمرانوں کا انتخاب کریں گے یا پھر اپنے موجودہ حکمرانوں کو برقرار رکھیں گے۔ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ ہم اسے جمہوریت کی عالمی کامیابی کے طور پر [..]مزید پڑھیں

  • آج کا اسرائیل گولڈا میئر کے بیان کا کیا جواب دے گا؟

    وہ لوگ جو مشرقِ وسطیٰ کے تنازع سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتے اور اسے پہلی بار مغربی میڈیا کے توسط سے دیکھ رہے ہیں تو انہیں یہی لگے گا کہ فلسطین اسرائیل تنازع 7 اکتوبر 2023 کو اس وقت شروع ہوا جب حماس نے غزہ کی پٹی سے متصل اسرائیلی کیبوتس میں پُرتشدد کارروائیاں کیں ان کارروائیوں کے دو [..]مزید پڑھیں

  • 16 دسمبر 1971 کے بعد کا پاکستان

    پاکستانی تاریخ کے غیر حقیقی واقعات میں 50 سال قبل کا بھی ایک واقعہ شامل ہے۔ اس دن قوم سے ایک ایسے شخص نے خطاب کیا تھا جو ان کے سامنے موجود ہی نہیں تھا۔ ظاہر ہے کہ وہ شخص کہیں الگ تھلگ بیٹھا تھا۔ بہرحال جنرل یحییٰ خان کی قوم سے الوداعی تقریر کو ٹیلی ویژن پر کیوں نشر نہیں کیا گیا اس [..]مزید پڑھیں