جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایک سال میں وہ کچھ کرگئے جو دیگر ججز نہ کرسکے
- تحریر ابراہیم کمبھر
- 10/27/2024 1:50 PM
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظامِ عدل کے سب سے بڑے ادارے کے سربراہ کا عہدہ 17 ستمبر 2023 کو اس وقت سنبھالا جب سپریم کورٹ ہم خیال اور اختلاف رکھنے والے ججز کے دو مختلف دھڑوں میں تقسیم تھا۔ حالات کچھ ایسے تھے کہ عام لوگوں کو بھی سابق چیف جسٹس کے قریبی ساتھی ججز اور اختلاف رائے رکھنے والے � [..]مزید پڑھیں