فاروق عادل

  • بھارت اب کیا کرے گا؟

    بھارت پاکستان کے خلاف بار بار جارحیت کیوں کرتا ہے؟ معرکہ حق میں شان دار کام یابی کا جشن مناتے ہوئے اس سوال پر غور مناسب ہو گا۔ اس سوال کو زیربحث لاتے ہوئے یہ سوال ضرور اٹھے گا کہ یہ ملک ہر کچھ عرصے کے بعد فالس فلیگ آپریشن کر کے اس کا الزام پاکستان پر کیوں دھر دیتا ہے؟ یہ سوال کچھ [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات کا نتیجہ مذاکرات سے پہلے

    مذاکرات کے چلتے چلتے دو راؤنڈ ہوئے اور بند دروازے بند کے بند رہے۔ ان دروازوں کے بند ہونے اور وہ لوگ جو ان کے پیچھے بیٹھے تھے، انہیں یہاں تک لانے میں 47  برس لگے ۔ اتنا وقت ایک جگہ بیٹھنے میں لگا ہو تو تھوڑا وقت فیصلے میں بھی لگ جائے تو زیادہ پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ اس تاخیر پ [..]مزید پڑھیں

  • مخصوص نشستوں کا جھگڑا

    ہماری سیاست ایک بھنور میں پھنس چکی ہے جس کا انجام غیر یقینی ہے۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر میرا مختصر تبصرہ یہی ہے۔ جنرل پرویز مشرف نے شب خون مار کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تو اپنے ماورائے آئین طرز عمل بلکہ بغاوت کے بارے میں دل چسپ بیانیہ اختیار کیا۔ وہ کہنے لگے کہ میں ملک کو جمہور� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بیانئے کے محاذ پر پی ٹی آئی کی پہلی پسپائی

    بجلی کی قیمت تو ایک ہی جھٹکے میں کافی کم ہو گئی۔ اب کریڈٹ کا جھگڑا ہے۔ اس معرکے میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف سرخ رو ہوئے جو عمر بھر کا سرمایہ دا پر لگا کر حکومت بنانے پر مجبور ہوئے۔ یا جماعت اسلامی جس نے عمومی سیاسی روایت کے برعکس کوئی ذاتی سیاسی ایجنڈا بالائے طاق رکھ کر ایک ب� [..]مزید پڑھیں

  • قاسمی صاحب کا کرشمہ

    بڑھاپے میں بال سفید ہو جاتے ہیں۔ کیا واقعی سفید ہو جاتے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب دینا بھی چاہیں تو شاید نہ دے سکیں۔ بڑھاپے میں بال سفید نہیں ہو جاتے، ان کی اصل بدل جاتی ہے۔ وہ سیاہ نہیں رہتے۔ اچھا، وہ جب سیاہ تھے تو کیا واقعی سیاہ تھے؟ ان کی سیاہی پر ہلکا سا کوئی سایہ � [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کے بعد ؟

    حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ہوتے ہیں یا نہیں اور اگر ہوتے بھی ہیں تو نتیجہ کیا نکلتا ہے؟ اس سوال کا جواب شاید کوئی دے سکے لیکن 1973 کے آئین کی نصف صدی مکمل ہونے کے بعد ملک کے سیاسی منظر نامے کا جائزہ لیں تو انسان الجھ کر رہ جاتا ہے۔ اسلام اور سوشلزم کا ذائقہ ہم نے چکھا یا نہیں لی [..]مزید پڑھیں

  • شام کی طرف جانے والے راستے

    دو معاملے ہیں جن کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ایک ہے شام کا انقلاب جس نے 54 برس پرانے فرعونی نظام کو بیخ و بن سے اکھاڑ پھینکا ہے۔ دوسرا معاملہ مدارس کی رجسٹریشن کا ہے جس پر مولانا فضل الرحمان بہت خفا ہیں۔ معاملات دونوں اہم ہیں اور ان کا ہماری زندگی کے ساتھ تعلق بہت گہرا ہے۔ شام � [..]مزید پڑھیں

  • اساسیات پاکستان تا آئین پاکستان

    پون صدی گزر گئی ہے لیکن پاکستان اور تحریک پاکستان کے بارے میں آج بھی ابہام موجود ہیں۔ ایک مؤرخ کی زبان ' مبارک ' سے یہ بھی سنا گیا کہ پاکستان نامی ملک بنا تو ہے لیکن بغیر کسی محنت کے، کیوں کہ انگریزوں نے یہ ملک مسلمانوں کی جھولی میں ڈال دیا تھا۔ اس ناپاک پروپیگنڈے کی زہر نا [..]مزید پڑھیں

  • اساں تیرا قد ویکھنا

    پارٹی تو خیر تھی ہی بشری بی بی کے گھر کی، پی ٹی آئی کی قیادت سنبھالنے کے بعد انہوں نے زبان کیا کھولی، گویا بھونچال آ گیا۔ کسی نے اس خود کش حملہ قرار دیا کسی نے پاکستان سعودیہ تعلقات تباہ کرنے کی سازش۔ مجھے ڈاکٹر انعام الحق جاوید یاد آئے۔ ڈاکٹر صاحب اردو اور پنجابی کے باکمال [..]مزید پڑھیں

  • حامد خان گروپ کی شکست کا مطلب

    حامد خان گروپ کی شکست کا مطلب کیا ہے؟ حامد خان ایڈوکیٹ ایک قابل احترام قانون دان تھے جن کے بارے میں خیال ہے کہ انہوں نے اپنے پیشے کی عظمت  کے لیے ہمیشہ کام کیا اور سیاست میں سرگرم رہ کر عزت کمائی۔ وہ ایک مصنف بھی ہیں جنہوں نے وطن عزیز کی آئینی اور قانونی تاریخ بڑی محنت سے مرت [..]مزید پڑھیں