فاروق عادل

  • سمندر پار پاکستانی اور ووٹ کا حق

    اسلام آباد پر عمران خان کی یلغار اسی تیزی سے ماضی کاحصہ بن گئی، جس تیزی کے ساتھ انہوں نے دھرنے سے یو ٹرن لیا۔ اس کے بعد گاڑی اسٹیشن چھوڑ گئی یعنی بات آگے بڑھ گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت اور بہت سے دیگر سیاسی فیصلے اور واقعات۔ سیاست میں ی� [..]مزید پڑھیں

  • قوم کی قسمت کے فیصلے اور ہجوم

    ’کیا اس ملک کے فیصلے ہجوم کرے گا؟‘۔اللہ مغفرت فرمائے، کرشماتی افسانہ نگار انتظار حسین یاد آتے ہیں۔ کہنے کو کون نہیں جو کچھ نہ کچھ کہہ لے لیکن انتظار صاحب محاورے میں بات کہتے اور مجمع لوٹ لیتے۔ مثلا شدت کی گرمی کو انہوں نے بہت گرمی کبھی نہیں کہا۔ وہ کچھ ایسی بات کہتے کہ جی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے لگام ہیجان کو لگام دیجیے

    دنگل اور دنگل کے اندر جوڑ یا کشتی، اس کا اپنا ہی ایک ماحول ہوتا ہے۔ یوں تماشائیوں کی ہو ہا بہت ہوتی ہے لیکن نازک داؤ پیچ کے دوران وہ دم سادھ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اسی کیفیت میں شاطر پہلوان اپنا سب سے بڑا داؤ کھیلتا ہے۔ اپنے حریف پہلوان کو ایک داؤکا جھکاوا دے کر اچانک دوسرا داؤ ل [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی بدخبرے اور خالد حمید فاروقی

    خبروں کا انبار لگا ہوا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ متحدہ عرب امارات پہنچے۔ ان دوروں میں دیگر کے علاوہ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل بھی ساتھ تھے۔ یہ دورے کئی اعتبار سے اہم تھے۔ خاص طور پر قومی معیشت کے تعلق سے۔ گزشتہ دور میں قومی معیشت پر کیا بیتی [..]مزید پڑھیں

  • عوام کو پورا سچ بتائیں

    عزیزم علی حسنین میرے عزیز شاگرد اور ایک ممتاز انصافین ہیں۔ ٹیکسلا کے تاریخی کوچہ و بازار میں عمران خان کی دھوم مچاتے پائے جاتے ہیں لیکن ان کی پہنچ دور دور تک ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے ساتھ بھی ان کے راز و نیاز رہتے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد کے روز اپنے جوش خطابت سے دھوم مچ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا مستقبل

    ہماری سیاست کی گوٹ 1977میں جا اٹکی ہے۔ مطلب یہ کہ اُس زمانے میں ملک جس قسم کے بحران سے دوچار ہوا تھا، موجودہ بحران بھی اس سے ملتا جلتا ہے۔اس بحران نے ہم سے ذوالفقار علی بھٹو جیسا سیاست دان چھین لیا۔ بھٹو صاحب کی خوبیوں اور خامیوں پر بحث ہو سکتی ہے ،لیکن وہ جس انجام سے دوچار ہوئے، [..]مزید پڑھیں

  • شاہ محمود قریشی کا اعتراف

    حکمرانوں پر الزامات لگا کرتے ہیں۔ عمران خان پر بھی ہیں، لہٰذا انہیں ایک طرف رکھئے۔ سبب یہ ہے کہ حزب اختلاف کے الزامات دہرا دیے جائیں تو بے لاگ تجزیے کی  پہلی شرط ہی پوری نہ ہو پائے گی۔ لہٰذا بہتر یہی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران کی وجوہات مختلف انداز میں تلاش کی جائیں۔ عمران خان [..]مزید پڑھیں

  • اے پشاور! آخری کوشش ہے یہ

    ایک شعر جس میں پشاور کا ذکر تھا، میں نے کئی روز پہلے پڑھا اور سوچا کہ ڈاکٹر اسحق وردگ جس آشوب کا ذکر کرتے ہیں، اُسے بیتے تو زمانہ بیت چکا۔ یہ سوچ کر میں آگے بڑھ گیا۔ آگے بڑھنے کے عمل میں بھی ایک جادو ہے۔ اس جادو کا توتا کاروبار دنیا کے پنجرے میں بندہے۔ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ، � [..]مزید پڑھیں