عمران خان کا صدارتی نظام
- تحریر فاروق عادل
- 02/01/2022 5:27 PM
- 4600
ایک صبح ہم جاگے تو منظر بدلا ہوا تھا۔ یہ صرف لڑکوں بالوں کی بات نہیں ہے، ہمارے جیسے بڈھے توتے بھی آنکھ کھولتے ہیں تو ہاتھ سیدھا سیل فون پر جاتا ہے۔ سبب اس بے صبری کاصرف یہی ہوتا ہے کہ وہ سب کچھ جو رات بھر میں بیت چکا، اس کی خبر مل جائے۔ اللہ کا شکر ہے کبھی مایوسی نہیں ہوئی۔ جس روز � [..]مزید پڑھیں