بلوچستان کی الجھی ڈور
- تحریر فاروق عادل
- 09/09/2024 4:58 PM
سردار اختر جان مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوئے اور پھر بے لچک مؤقف اختیار کیا تو ان کے والد گرامی کی یاد ائی۔ سردار عطا اللہ مینگل سے مجھے دو یا تین انٹرویو کرنے کا موقع ملا ہے۔ ان سے پہلا انٹرویو گلشن اقبال کراچی کے ایک گھر میں ہوا۔ اس موقع پر برادر عزیز رفعت سعید بھ [..]مزید پڑھیں