فاروق عادل

  • حافظ نعیم، کیا یہ جماعت کی باز یافت ہے؟

    نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی شخصیت ماضی کے تمام امراسے مختلف شخصیت دکھائی دیتی ہے۔ وہ حافظ بھی ہیں اور انجینئر بھی۔ وہ جماعت اسلامی کے کسی بھی بزرگ کی طرح مشرقی لباس زیب تن کرتے ہیں اور ایک عام پاکستانی کی طرح مغربی لباس پہننے میں بھی انہیں کوئی عار نہ [..]مزید پڑھیں

  • ضرورت ہے ایک مہرباں تھپکی کی

    وہ خورشید محمود قصوری کا گھر تھا جہاں میری نواز شریف صاحب سے ملاقات ہوئی۔ کوئی چاہے تو اسے ملاقات تسلیم کرنے سے انکار کر دے لیکن میرے لیے تو وہ ایک یاد گار ملاقات تھی جس میں مجھے ایک شخص کے مزاج کی وہ جھلک دیکھنے کو ملی جس تک پہنچنے کے لیے بعض لوگوں کا سفر کبھی ختم ہی نہیں ہوتا۔ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا گولن نیٹ ورک

    مخدومی عطا الحق قاسمی کی کلیات ‘ ملاقاتوں کے بعد’ حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ مجھے اس پر بات نہیں کرنی۔ مجھے ان کے دو شعروں پر بات کرنی ہے جن کی گرفت سے میں ابھی تک نکل نہیں پایا : ہماری دنیا کو دوزخ بنایا گیا اور پھر زمین پر اپنے لیے جنتیں بسائی گئیں مخدومی قاسمی صاحب کا دوسر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عطااللہ تارڑ کی توجہ کے لیے

    قسمت کیسے مہربان ہوتی ہے، یہ سمجھنے کے لیے عطا اللہ تارڑ کو دیکھ لیں۔ لڑکپن میں انہوں نے سوچا کہ کیوں نہ وہ سی ایس ایس کر کے بیوروکریسی کا حصہ بن جائیں لیکن پھر انہوں نے اپنے بزرگوں کی روایت کی پیروی کی اور قانون کا شعبہ اختیار کیا۔ قدرت نے اس نوجوان سیاسی کارکن کی خواہش پوری ک� [..]مزید پڑھیں

  • آصف زرداری اور شہباز شریف کی جوڑی

    صدارتی انتخاب کے بعد انتخابی عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اس کے بعد قوم حکمرانوں سے بہت سی توقعات خاص طور پراقتصادی دباؤ سے نجات کی امید وابستہ کرتی ہے تو یہ اس کا حق ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ موجودہ حکمراں اتحاد عوام کی توقعات پر کتنا اتر سکتا ہے؟ حکمرانوں کی کارکردگی کا کافی کچھ انحصار ا [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی، امریکا اور چین

    جمہوریت کیا ہے؟ اس کا ایک عام فہم مفہوم یہ ہے کہ عوام کی رائے اور ان کا فیصلہ۔ محمود خان اچکزئی کے ذہن میں بھی شاید یہی بات رہی ہوگی جس کی وجہ سے انہوں نے کہا کہ عوام نے فیصلہ کر دیا۔ اب اس کے سامنے سر جھکا دیا جائے۔ قیدیوں کو چھوڑ دیا جائے اور ملک میں ایک نئے دور کا آغاز کر دیا جائ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان انتخابی نتائج کے بعد

    پاکستان آج حالت جنگ میں ہے۔ ایک طرف پاکستان ہے اور دوسری جانب اسٹیٹس کو کی قوتیں۔ یہ قوتیں کیا چاہتی ہیں؟ یہی سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ان کے مقاصد اور منصوبے شاید زیادہ سمجھ میں آئیں اگر آج کی صورت حال کو حالیہ انتخابات کے بعد پیدا ہونے والے حالات کے ساتھ ملا کر دیکھا جائے۔ پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • میاں صاحب حکومت کیوں سنبھالیں گے؟

      انتخابات بالآخر ہو گئے۔ اب نتیجہ سامنے ہے اور سوال یہ ہے کہ اس کے بعد کیا ہو گا؟ یہ سوال کئی سوالوں پر بھاری ہے، عمومی زبان میں ملین ڈالر سوال۔ اس سوال کی قدر وقیمت کئی وجہ سے بڑھ چکی ہے۔ ایک وجہ تو ظاہر ہے کہ اس لیے ہے کہ ان آزاد ارکان کی تعداد جن کی ملکیت کا دعویٰ پی ٹی آئ� [..]مزید پڑھیں

  • آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ اور اسلام

    عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف پے درپے کئی فیصلے آگئے۔ ان فیصلوں کے بعد اس جماعت کے سیاسی مستقبل پر کئی سوالیہ نشان لگ گئے۔ آنے والے دنوں میں جن پر تفصیل سے بات ہوگی۔ اسی دوران میں مسلم لیگ ن سمیت ملک کی چند بڑی جماعتوں کے منشور بھی آگئے۔ اس معاملے کا ایک دل چسپ پہلو یہ ہے کہ � [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز کا مشورہ

    مریم نواز شریف نے ایک بات خوب کہی کہ ووٹ کا استعمال خوب سوچ سمجھ کر کریں کیوں کہ یہی ووٹ ہے جو ہماری نسلوں کے بہتر مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ مریم نواز اس جمعرات اپنے قومی اسمبلی لاہور کے حلقہ 119 میں تھیں۔ ان کی تقریر جمی ہوئی تھی، نسبتاً مختلف تھی اور جذباتی بھی۔ جذباتی تو وہ اس ل� [..]مزید پڑھیں