فاروق عادل

  • وکیل پی ٹی آئی کو کیوں لے ڈوبے؟

    سپریم کورٹ میں جس وقت پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کے مقدمے پر بحث جاری تھی، وکلا کی ایک جیسی باتوں کی تکرار سے طبیعت تھوڑی اوبھ گئی۔ بس اسی اثنا میں میری نگاہ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی کتاب ’میرے راہنما، میرے ہم نوا‘ پر پڑی۔ ڈاکٹر صاحب نے یہ ان لوگوں کے تذکرے لکھے ہیں، اپنے س [..]مزید پڑھیں

  • اگر مریم نواز جیت گئیں؟

    آئندہ برس کے اوائل میں ہونے والے انتخابات کا مستقبل کیا ہے؟ سوال ایک ہے اور جواب بہت سے۔ ایک سینئر اور بہت زیادہ باخبر صحافی نے حکم لگایا ہے کہ ملک کے آئندہ انتخابات متنازع ترین ہوں گے۔ دوسری بات یہ کہی کہ ان انتخابات کے نتیجے میں کمزور ترین حکومت وجود میں آئے گی۔ ایک اور بات ی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انتخابات کے التوا کی سازش

    چیف جسٹس آف پاکستان نے بیک جنبش قلم انتخابات کے التوا کی سازش ناکام بنا دی۔ یہ ایک مبارک فیصلہ ہے۔ اس کی برکت سے قومی زندگی پر چھائی ہوئی ہر نحوست ان شا االلہ چھٹ جائے گی اور معاملات سیاست و ریاست سیدھی راہ پر گامزن ہو جائیں گے۔ قومی معاملات کا سیدھی راہ پر گامزن ہو جانا یقیناً [..]مزید پڑھیں

  • اٹھارہویں ترمیم کا واویلا

    کیا 18 ویں ترمیم واقعی رول بیک کی جا رہی ہے؟ کیا سینیٹر رضا ربانی کے اس الزام میں کوئی حقیقت ہے کہ مسلم لیگ نون اس ترمیم کے ذریعے صوبوں کو دی گئی خود مختاری کے خاتمے پر تل چکی ہے؟ استاد محترم مرحوم و مغفور پروفیسر سید متین الرحمن مرتضی یاد آ گئے۔ یہ واقعہ کراچی یونیورسٹی کا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی سہولتوں کی بحث

    کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ بڑھتے ہوئے اخراجات ریورس گیئر لگا کر کم ہو جائیں۔ ہماری آپ کی معمول کی زندگی میں تو اس کی شہادت نہیں ملتی لیکن حج کے اخراجات میں ایسا ہو گیا ہے۔ ہمارے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے سوچا کہ اچھا اگر یہ منصب سنبھال ہی لیا ہے تو کیوں نہ کچھ کام بھ� [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کا پہلا سیاسی رویہ

    کرنے کی باتیں تو بہت سی ہیں لیکن ان پر ایک ملاقات غالب آ گئی ہے۔ یہ وہی ملاقات ہے جس پر سب کو اچنبھا ہوا کہ آخر یہ آگ اور پانی کیسے اکٹھے ہو گئے؟ یہ ماجرا ہے، مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات کا۔ یوں یہ ملاقات ایک تعزیت کے عنوان سے ہوئی۔ سیاسی عمل میں تعلقات سلام دع [..]مزید پڑھیں

  • مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

    مصر کے صدر جمال عبد الناصر پاکستان کے مقابلے میں بھارتی قیادت سے زیادہ قریب تھے اور پاکستان کے بارے میں یعض اوقات چبھتے ہوئے جملے بھی کہہ جاتے تھے جیسے کہ14 اگست کو پاکستان کے ساتھ اسلام بھی اتارا گیا ہے۔ اس جملے کے راوی سردار محمد اکبرخان ترین ہیں جن کا شمار بلوچستان کے بڑے زم [..]مزید پڑھیں

  • جڑانوالہ واقعات کا سبق

    ایک مولانا صاحب ہوا کرتے۔ تقریر ایسی کیا کرتے کہ وہ کہیں اور سنا کرے کوئی۔ علم اور فن خطابت کی جتنی خوبیاں بھی ہو سکتی ہیں، ان کی ذات میں جمع تھیں لیکن کمزوری ایک ہی تھی، مولانا مودودی۔ کسی نہ کسی بہانے وہ خود ان کا ذکر کر دیتے پھر موضوع سے ہٹ جاتے۔ اس کے بعد مودودی کا ذکر ہوتا ا [..]مزید پڑھیں

  • پھر اندھیرا ہے

    خبریں ہیں کہ جناب آصف علی زرداری پنجاب میں ڈیرے ڈالیں گے۔ میرے محترم پروفیسر ڈاکٹر شہزاد اقبال شام کا سوال یہ تھا کہ کیا نواز شریف اس کے جواب میں سندھ میں قدم جمانے کی کوشش کریں گے؟ اس سے پہلے کہ اس سوال کا جواب ملتا، چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکریٹری نے ہنگامہ کھڑا کر [..]مزید پڑھیں