فاروق عادل

  • سیاسی ہیجان میں ہوش مندی کی ایک بات

    اقتدار کی خواہش کوئی ایسی بری بات بھی نہیں لیکن اس جستجو کا ایسی تڑپ میں بدل جانا جو قومی مفادات کو شک پہنچانے لگے، کچھ سوالات پیدا کرتا ہے۔ جیسے دو ہزار چودہ کے دھرنے کے موقع پر چین کے صدر کا دورہ ملتوی کروا دیا گیا اور اب مسلسل ہیجان پیدا کر کے معیشت کے استحکام کا راستہ روکا جا [..]مزید پڑھیں

  • مولانا فضل الرحمٰن کی غلطی؟

    مولانا فضل الرحمن ان دنوں زیر عتاب ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے خواتین کے لیے نا زیبا زبان استعمال کی۔ پی ٹی آئی کے فدائی اس پر انہیں برا بھلا کہیں اور کوسنے دیں تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن کچھ صالحین بھی اس جہاد میں شریک ہو گئے ہیں۔ وہ غصے میں بھرے ہوئے نوجوانوں کی طرح مطالب� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان ریڈیو اور پی ٹی وی استحکام کی راہ پر

    وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب اور عمران خان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری میں فرق کیا ہے؟ دونوں سیاسی کارکن ہیں اور اپنی جماعت کے حق میں نہ صرف خم ٹھونک کر کھڑے ہو جاتے ہیں لیکن دونوں میں ایک فرق ہے۔ فواد چوہدری نے منصب سنبھالا تو حالات کچھ اور تھے۔ مریم اورنگ زیب نے یہی ذمے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گھڑی چوری نہ ہوتی اگر۔ ۔ ۔

    گھڑی چوری کی کہانی نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ گھڑی دو گھڑی کی بات ہوتی پریشانی نہ ہوتی۔ لگتا ہے کہ یہ کہانی تو برسوں چلے گی اور شرمندہ کرتی رہے گی۔ اس واقعے پر اکادمی ادبیات پاکستان کے ایک حالیہ لیکن تاریخ ساز پروگرام کی یاد تازہ ہو گئی لیکن اس سے پہلے ڈاکٹر اسلم جاوید کی کہانی۔ ڈاک� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان! اب ذرا نیچے اترئیے

    عمران خان اپنے بیانیے کے ایسے اسیر ہوئے ہیں کہ اس سے ہٹ کر اب وہ خود اپنا ہی اچھا برا دیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے ہی محروم ہو گئے ہیں۔ ان کی حالیہ کیفیت دیکھ کر اقبالؒ کی ایک معروف نظم شمع اور شاعر یاد آ جاتی ہے۔ اس کا ایک شعر زباں زد عام ہے اور عمران خان کے حسب حال ہے یعنی : تو ہ [..]مزید پڑھیں

  • اب وگرنہ کبھی نہیں

    عمران خان پر حملے کی حقیقت کیا ہے، یہ سوال بھی اہم ہے لیکن اس واقعے کے بعد رونما ہونے والے چند واقعات زیادہ اہمیت اختیار کر چکے ہیں۔ یہی وہ اہم واقعات ہیں جو آنے والے دنوں میں قومی سیاست کا کوئی رخ متعین کریں گے۔ عمران خان کہا کرتے تھے کہ انہوں نے ایک وڈیو ریکارڈ کر رکھی ہے جس م� [..]مزید پڑھیں

  • توپک زماں قانون دے

    بدر منیر کی ایک معروف فلم تھی، توپک زماں قانون دے۔ عمران خان کے مارچ اس کے ساتھ ہی علی امین گنڈاپور کی بندوقوں نیز بندوں اور اسلام آباد کی سرحد پر ان کی تعیناتی کی خبروں نے اس فلم اور مغل عہد کی یاد تازہ کر دی۔ مغل عہد اپنی عظیم تہذیب، عظیم الشان تعمیرات نیز ان تہذیبی آثار کے ل� [..]مزید پڑھیں

  • ارشد شریف کی موت کا اصل ذمے دار

    ارشد شریف سے یک طرفہ نوعیت کا تعلق تھا۔ وہ اپنے سیاسی عقیدے کے مطابق بات کرتے تھے۔ ٹیلی ویژن پروپیگنڈے کا یہ ہے کہ جی چاہے تو دیکھ لیجیے ورنہ ریموٹ کنٹرول تو آپ کے ہاتھ میں ہے ہی۔ بس، بھولا بھالا دکھنے والے اس خوش شکل اینکر سے اتنا ہی تعلق تھا۔ لیکن موت، وہ بھی بے بسی کی، یہ ہمی� [..]مزید پڑھیں

  • جہاں کوئی کرتا نہیں بد زبانی

    یہ ماہ مبارک شروع ہوا تو ایک آرزو جاگی اور ایک یاد نے دل میں انگڑائی لی۔ آرزو یہ تھی کہ ہم جو ریاست مدینہ کے داعی ہیں، کیوں اپنی منزل پر پہنچ نہیں پاتے۔ اس کے باوجود کہ ہم نعرے ریاست مدینہ کے بھی لگاتے ہیں، نظام مصطفی ﷺ کا دم بھی بھرتے ہیں اور آپ کے نام نامی پر دل و جان سے فدا بھ� [..]مزید پڑھیں