فاروق عادل

  • دینی مدارس اور روائتی اسکولوں کے اساتذہ

    کتاب اور مطالعہ کس لیے ہوتے ہیں، مزہ لینے کے لیے یا ان کا مقصد کچھ اور بھی ہوتا ہے؟ یہ سوال خطر ناک ہو سکتا ہے، اس لیے یہی بتانا مناسب ہو گا کہ مجھے مزہ کیوں نہ آیا؟ مزہ نہ آنے کی خرابی کا ایک سبب ہے۔ اس سبب کا ایک تعلق ایک خاص طرح کے مطالعے کی عادت سے ہے یعنی تحریر لچھے دار ہو، با [..]مزید پڑھیں

  • مریم اورنگ زیب کی اصل طاقت

    اسحٰق ڈار ایوان اقتدار میں واپس پہنچ چکے۔ ایون فیلڈ ریفرنس منہ کے بل جا گرا جس کے نتیجے میں مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر بری ہو گئے۔ یہ مقدمات ایک ایسے دور کی یادگار ہیں جن میں نہ صرف ملک کے نظام انصاف کو بازیچۂ اطفال بنا دیا گیا تھا۔ اب توقع کی جانی چاہیے کہ یہ فیصلہ ملک [..]مزید پڑھیں

  • مہسا امینی کی موت کیا کہتی ہے؟

    ایران میں مہسا امینی کی درد ناک موت اور ہمارے یہاں ٹرانس جینڈر ایکٹ کے باب میں جو کچھ ہوا، اس نے استنبول ایئرپورٹ کے ایک واقعے کی یاد تازہ کر دی۔ یہی موقع تھا جب مجھ سے ایک سوال کیا گیا: ’سر، کیا کوئی ایسا اجتماع ہم پاکستان میں کر سکتے ہیں؟‘۔ یہ وزارت خارجہ کے ایک نوجوان ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان فیس سیونگ کیوں چاہتے ہیں؟

    عمران خان نے بالآخر فیس سیونگ مانگ لی۔ ان کی طرف سے پارلیمنٹ میں مشروط واپسی کا اعلان یہی ظاہر کرتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ پیش رفت موجودہ سیاسی بحران پر کس طرح اثر انداز ہوگی؟ عمران خان کی طرف سے مفاہمت کی طرف پیش رفت کا یہ عندیہ چند اہم اور غیر معمولی واقعات کے بعد سامنے آیا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کی تقرری اور سیاسی مفادات

    فوج کے سربراہ کے تقرر کے بارے میں عمران خان اور سراج الحق کے بیانات خاصے معنی خیز ہیں۔ تحریک عدم اعتماد کے آئینی طریقے سے اقتدار سے محرومی کے بعد عمران خان نے اپنے سیاسی مخالفین کے علاوہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی غیظ و غضب کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ اس طرز عمل کا نکتہ عروج لسبیلہ [..]مزید پڑھیں

  • ایک تہذیبی انقلاب

    بات تو سیلاب کی تھی لیکن میری نگاہ ایک مصرعہ تر پر گئی۔ جمشید بھائی نے جواب میں پوری غزل پیش کر دی۔ یہ جملہ غلط فہمی پیدا کرسکتا ہے کہ جمشید صاحب شاعر ہیں۔ میرے پیارے بھائی ڈاکٹر طارق کلیم کو اس کا اگر شبہ بھی ہو گیا تو پھر خیر نہیں۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ کھل کر بات کی جائے۔ ساٹھ ا [..]مزید پڑھیں

  • انڈونیشیا کی اسلامی تحریکیں

    مسجد نبوی کی پاکیزہ فضا بھی کیسے کیسے اہتمام کرتی ہے۔ یہاں انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی سے میری ملاقات ہوگئی۔ ایک ایسی ملاقات جس کی تفصیل کسی خوب صورت یاد کی طرح تمام عمر میرے حافظے میں محفوظ رہے گی۔ یہ 1994  کی بات ہے۔ مدینہ منورہ سے بلاوا آیا ، ہم بلا کشانِ محبت اس [..]مزید پڑھیں

  • نیرہ نور: وہ تتلیو ں کے جگنوؤں کے دیس جانے والی

    نیرہ نور بے تکان باتوں کے درمیان ایک وقفے کی دین تھیں۔ یہ سال 1985 کی بات ہے۔ شاہ نواز فاروقی اور میں نے شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی میں داخلہ لیا۔ یہ بڑے اعزاز کی بات تھی۔ ایک سبب اس اعزاز کا یہ تھا کہ ہم بی اے نہیں بی اے آنرز کے طالب علم تھے۔ بی اے آنرز ہونے میں ایسی کیا خاص بات ہ [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کا مستقبل

    سیاست کو کیسے سمجھیں، برادرم ناصر الدین محمود نے یہ فن فتح یاب علی خان صاحب سے سیکھا۔ ہماری چکا چوند سیاست اور صحافت کے عہد میں ممکن ہے کہ کوئی اس بزرگ کو جانتا ہی نہ ہو۔ خان صاحب کا شمار بلا خوف تردید ایسے لوگوں میں کیا جا سکتا ہے۔ جنہوں نے اپنی آدرشوں کے تعاقب میں پوری زندگی ک [..]مزید پڑھیں

  • اپنا وزن خود نہ اٹھانے والے

    ’عمران خان اپنا وزن دوسروں پر ڈالنے کے عادی ہیں‘۔ یہ جملہ رائے ریاض حسین نے لکھا نہیں لیکن جو کچھ لکھا ہے، اس کا مطلب یہی ہے۔ رائے صاحب کی کتاب ایک چھوٹی سی الف لیلہ ہے جس کا تذکرہ طویل تر ہو سکتا ہے لیکن پہلے دوسروں پر وزن ڈالنے کی حکایت سن لیجیے۔ یہ قصہ ان دنوں کا ہے جب ر [..]مزید پڑھیں