بین الاقوامی کتب میلوں میں پاکستان کی عدم شرکت سے کیا نقصان ہے؟
رواں سال 20 سے 24 اکتوبر تک جاری رہنے والا فرینک فرٹ کتاب میلہ (ایف بی ایف) عالمی وبا کے بعد منعقدہ پہلا سب سے بڑا فزیکل کتاب میلہ تھا لہٰذا میلے کے شرکا بشمول ناشرین، مصنفین اور عام قارئین مسرت سے سرشار تھے۔ اگرچہ لوگوں کی تعداد کم تھی لیکن شرکا کی میلے میں دلچسپی ماند نظر نہیں ا [..]مزید پڑھیں