اگر صادق و امین ہو تو توشہ خانہ کا حساب دو
- تحریر رانا ابرار خالد
- 03/14/2022 3:49 PM
- 4540
خبر گرم ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے ایک روز قبل ڈی چوک، اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بقول شخصے وہ اپوزیشن کے کردار اور تحریک عدم اعتماد کے پس منظر پر ’روشنی‘ ڈالیں گے۔ توقع ہے کہ وز� [..]مزید پڑھیں