سزا سے پہلے سولی: میڈیا ٹرائل اور انصاف کا قتل
- تحریر روہنی سنگھ،
- 06/10/2025 3:47 PM
جیوتی مہرا کی پرانی ویڈیوز کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا جا رہا ہے، ان کی ذاتی ڈائری کے اقتباسات کو سوشل میڈیا پر اچھالا جا رہا ہے اور ان کی ذاتی زندگی پر یوں تبصرے کیے جا رہے ہیں گویا عدالت نے مجرم قرار دے دیا ہو۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے پاکستانی سفارتکار دانش سے � [..]مزید پڑھیں