کیا بھارت کا کثیر جہتی اور رنگارنگ سیکولر کردار بحال ہو سکتا ہے؟
- تحریر روہنی سنگھ،
- 03/23/2022 3:10 PM
- 4250
بھارت میں ایک بار پھر مندر بنانے کے جذباتی نعروں، گائے کی حفاظت کرنے اور ہندو مسلم تقسیم کے نام پر ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے جب پانچ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابی نتائج کا اعلان کیا گیا تو وہ حیران کن تو نہیں تھے مگر امید تھی کہ ووٹ کے ذریعے عوام، حکمرانوں کا احتساب کر کے ان ک� [..]مزید پڑھیں