سیاسی جماعتوں کی دھندلاتی ہوئی جمہوریت اور پاکستانی خواتین
- تحریر فاطمہ شیخ
- 07/26/2022 3:36 PM
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کے علم بردار ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور اس بات کی حمایت کرتے ہیں کہ پاکستانی سیاست میں جمہوریت ملک کی بقا کے لیے ضروری ہے۔ لیکن کیا مولانا صاحب کی جماعت کا نظریہ جمہوریت سیاست کے ساتھ دوسرے معاملات زندگی اور پاکستان ک� [..]مزید پڑھیں