تحریک انصاف آر یا پار!
- تحریر انصار عباسی
- 09/28/2026 11:51 AM
پاکستان کی سیاست میں بعض اوقات اصل کہانی وہ نہیں ہوتی جو پریس کانفرنسوں، جلسوں اور ٹوئٹس میں دکھائی دیتی ہے۔ بلکہ اصل کہانی ان رابطوں میں چھپی ہوتی ہے جو پردے کے پیچھے جاری رہتے ہیں۔ گزشتہ پانچ چھ ہفتوں کے دوران حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے درمیان ہونے والے متعد� [..]مزید پڑھیں