انصار عباسی

  • خان کے ڈٹنے پر سب خوش!

    عمران خان کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ وہ جیل میں رہ کر عوام اورپاکستان کیلئے قربانی دے رہے ہیں۔ وہ خود بھی کہتے ہیں کہ ساری عمر جیل میں رہنے کیلئے تیار ہوں۔ اُن کے ووٹر ، سپورٹر بھی کہتے ہیں کہ کپتان ساری زندگی جیل میں گزار دے گا لیکن جھکے گا نہیں۔ اپنے سیاسی مخالفین سے بات چیت ک� [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس یحییٰ آفریدی کیلئے چیلنجز؟

    یحییٰ آفریدی پاکستان کے نئے چیف جسٹس بن گئے۔ اُن کے ماضی اور اُن کی شہرت کے بارے میں سب جانتے ہیں لیکن اُن کا اصل امتحان اب شروع ہوا ہے جس کا نتیجہ تین سال کے بعدنکلے گا جب وہ ریٹائر ہو ں گے اور جس کی بنیاد پر اُنہیں یاد رکھا جائے گا۔ اُن کے پاس ہونے یا فیل ہونے کا فیصلہ ہو گا۔ ج [..]مزید پڑھیں

  • دو فیصلے، دو کہانیاں

    عدلیہ کے فیصلوں سے عمران خان اور تحریک انصاف کو بڑی سیاسی کامیابیاں مل رہی ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کی پٹیشن میں کونسل کو قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں دینے کی درخواست کی گئی تھی۔ اس کے جواب میں سپریم کورٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں تحریک انصاف کو ہی بح [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلا سکتے ہیں ؟

    وزیراعظم شہباز شریف نے آج کے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی، اُنہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی خوشحالی کے لیے مل بیٹھ کر فیصلے کریں۔ شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو جیل میں اگر مشکلات کا سامنا ہے تو اس مسئلہ پ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟

    دو دن قبل مجھے ایک سورس سے معلوم ہوا کہ چند اہم شخصیات عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات کو سلجھانے کے لیے سوچ بچار کر رہی ہیں۔ اس پر میری ان شخصیات میں سے ایک سے بات ہوئی، جنہوں نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ ’’پاکستان کے خیر خواہوں‘‘ کا ایک گرو [..]مزید پڑھیں

  • خان نے اپنا بہت نقصان کر لیا

    اپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے رہے لیکن وائٹ ہاؤس سے اُنہیں کوئی کال نہ آئی۔ جب اپنی حکومت کا خاتمہ ہوا تو پھر امریکی سازش کی کہانی گھڑی ’رجیم چینج‘ اور’ہم کوئی غلام ہیں‘ کا بیانیہ بنایا جو عوام میں تو خوب مقبول ہوا۔ لی� [..]مزید پڑھیں

  • چھ جج شوکت صدیقی کے ساتھ اگر پہلے کھڑے ہوتے!

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں نے پاکستان کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی پر بڑے سنگین الزامات عائد کر دیےہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھے گئے اپنے خط میں ان چھ ججوں نے جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی کے کیس کا حوالہ دے کہ اُن کی طرف سے 2018 میں لگائے گئے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی ووٹرز کا انتقام

    الیکشن نے سب کو حیران اور بہت سوں کو پریشان کر دیا۔ سب اندازے، تجزیے غلط نکلے۔ تحریک انصاف کے ووٹر، سپورٹر اتنے نکلے کہ ہر طرف چھا گئے۔ انتخابات سے پہلے تمام تر پابندیوں، سختیوں ، جلسے جلوس کرنے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود، بلےکے بغیر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں نے سب [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کیلئے اصل خطرہ مئی 9

    عمران خان کو جس انداز میں ایک کے بعد ایک کیس میں گزشتہ دنوں میں سزائیں سنائی گئیں اس نے انصاف کے نظام پر ایک بار پھر سوال کھڑے کر دیے۔ ایسا نہیں کہ ان مقدمات میں جان نہیں تھی۔ سوال اس بات پر اُٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا انصاف کے تقاضے پورے کیے گئے ۔ اس میں شک نہیں کہ عمران خان اور دو [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا بننے کا مقابلہ آخر کب تک؟

    اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کردار ختم ہونا چاہیے۔ یہ ہے اصول کی بات جو ہم سب کرتے رہتے ہیں اور اکثر جو تجزیوں اور تبصروں میں کہی سنی جاتی ہے۔ آئین و قانون کے تحت بھی ایسا ہی ہونا چاہیے لیکن ایسا ہوتا نہیں ۔ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سیاست سے پیچھے ہٹ جائے اور سیاست دانوں ک� [..]مزید پڑھیں