انصار عباسی

  • عمران خان کے گھبرانے کا وقت!

    جو صورتحال نظر آ رہی ہے اُس کے مطابق اگر عمران خان مائنس اور تحریک انصاف مکمل طور پر قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں، ورنہ ممکنہ طور پر الیکشن آگے جا سکتے ہیں۔ آئندہ الیکشن کون جیتتا ہے یہ اتنا اہم نہیں لیکن اصل توجہ اس نکتہ پر ہوگی کہ عمران خان انتخابات � [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کے ماتھے پر لگا داغ!

    تحریک انصاف کے کئی رہنما پارٹی کو خیرباد کہہ چکے اور یہ سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے، کب رکے گا کسی کو معلوم نہیں۔ عمران خان کے مطابق یہ جبری شادیوں کی طرح جبری علیحدگیوں کا معاملہ ہے۔  خان صاحب کے اس بیان پر کسی نے سوشل میڈیا پر ایک مزاحیہ ردعمل دیا ہے کہ ’خان صاحب طل� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان نے بڑی غلطی کردی

    عمران خان نے بڑی غلطی کر دی۔ فوج سے لڑائی اُن کو مہنگی پڑ گئی۔ اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد اُنہوں نے فوج اور فوجی قیادت کے خلاف جو بیانیہ بنایا اُس کے نتائج (چاہے 9 مئی کے واقعات کے پیچھے کوئی سازش تھی یا نہیں) یہی ہونا تھے۔ میں کہتا رہا کہ فوج کے ساتھ لڑائی، اُن پر غداری کے الزام� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان سری لنکا سے بدتر ہو چکا؟

    پاکستان کی معیشت کے حالات سری لنکا سے بھی بُرے ہو چکے لیکن ہماری لڑائیاں اور ہماری سیاست ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مہنگائی میں سری لنکا سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ نہ صرف پاکستان میں مہنگائی کی شرح ایشیا میں سب سے زیادہ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاستدانوں کے لئے آخری موقع

    جیسے جیسے ملک کے حالات خراب ہو رہے ہیں ویسے ویسے سیاستدانوں کے رویوں کو دیکھ کر سیاست سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ ایسے حالات میں تو کسی سنگدل سے سنگدل شخص کا دل بھی نرم پڑ جاتا ہے۔ لیکن نجانے ہمارے سیاستدانوں کے دل اور دماغ میں کیا بھرا ہوا ہے کہ وہ ان بدترین حالات میں بھی اس ملک ک� [..]مزید پڑھیں

  • بغاوت یا انقلاب

    سپریم کورٹ میں تقسیم گہری اور نمایاں ہو گئی ہے ۔ اس پر بہت سے لوگ پریشان ہیں اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں کہ دیکھیں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کا کیا حال ہے؟ تاہم میری نظر میں اس تقسیم میں سپریم کورٹ کے لئے، انصاف کے نظام کے لئے اور پاکستان کے لئے بہت بہتری ہوگی۔ دوسروں کو چھوڑیں [..]مزید پڑھیں

  • غریب کا خون چوسنے والی اشرافیہ

    کچھ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستان کا بنے گا کیا؟ جس طرف دیکھیں بُرا ہی حال ہے۔ ملک کے حالات کشیدہ تر ہیں اور معیشت کو ایک ایسی تباہ حالی کا سامنا ہے کہ خدانخواستہ پاکستان کو سنگین نقصان پہنچ سکتا ہے۔  دوسری طرف عوام ، خاص طور پر غریب اور متوسط طبقے کو مہنگائی کے ایک ایسے طوفان کا [..]مزید پڑھیں

  • جنرل مشرف دور کے گہرے زخم!

    سینیٹ آف پاکستان جنرل مشرف کے انتقال پراُن کے لئے مغفرت کی دعا کرنے سے انکاری ہو گیا۔ میں سمجھتا ہوں کہ جب کوئی مسلمان اس دنیا سے چلا جائے تو ہمیں اُس کی مغفرت کیلئے دعا کرنی چاہئے۔ جنرل مشرف کا معاملہ اللہ تعالی کے سپرد ہو چکا۔ سینیٹ میں دعا سے انکار کرنے والوں کا کہنا تھا کہ [..]مزید پڑھیں

  • خان خطرناک اپنے لئے بھی

    اپنی حکومت کے خاتمے سے کچھ عرصہ قبل عمران خان نے کہا تو سچ تھا کہ حکومت سے نکل کر وہ زیادہ خطرناک ہو جائیں گے۔ سچ پوچھیں تو وہ خطرناک نہیں بلکہ بہت خطرناک ہو چکے ہیں۔  بحث اس بات پر ہو سکتی ہے کہ وہ کس کس کیلئے کتنے خطرناک ہوئے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اقتدار سے نکلنے کے ب [..]مزید پڑھیں

  • اپنے بچوں کو تباہی سے بچائیں

    لاہور کے ایک انگریزی میڈیم اسکول کی چند طالبات کی طرف سے اپنی ہی ایک کلاس فیلو لڑکی پر تشدد کی ویڈیو نے ہمارے تعلیمی اداروں کی اُس تلخ حقیقت کو ہمارے سامنے کھول کر رکھ دیاجس کا ہم سب کو علم ہے۔ لیکن ہم اُس سے کچھ اس طرح نظریں چراتے ہیں کہ جیسے کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں۔ تشدد کرنے وا� [..]مزید پڑھیں